صدر شی جن پنگ نے 100 چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت کی ہے، احسن اقبال

چین کے صدر شی جن پنگ نے 100 چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت کی ہے۔ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبہ ہے جس سے صحیح طور پر استفادہ نہ کرسکنے مزید پڑھیں

پاکستان کی ریاست اور معیشت عام آدمی کو نہیں اشرافیہ کو فائدہ پہنچا رہی ہے، خرم دستگیر

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023 سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان کی ریاست اور معیشت عام آدمی کو نہیں اشرافیہ کو فائدہ پہنچا رہی ہے۔ یوکرین اور روس کی جنگ سے کوئلہ مزید پڑھیں

لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ کے چھٹے ایڈیشن کا اختتام، 50 سے زائد ملکی و غیرملکی ماہرین کی شرکت

 پاکستان کے سب سے بڑے کارپوریٹ سمٹ لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023 (ایل آئی آئی بی ایس 2023) کا چھٹا ایڈیشن ختم ہوگیا۔ ”The Big Rethink” کے موضوع کے تحت منعقدہ دو روزہ سمٹ میں 50 سے زائد مزید پڑھیں

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023 کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز، احسن اقبال، خرم دستگیر خان، شیل گروپ کے بانی محمد اظفر او دیگر کا خطاب

چین کے صدر شی جن پنگ نے 100 چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہدایت کی ہے۔ چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) پاکستان کے لیے گیم چینجر منصوبہ ہے جس سے صحیح طور پر استفادہ نہ کرسکنے مزید پڑھیں

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سےسیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر ملک عبدالغفور کی ملاقات

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سےسیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر ملک عبدالغفور نے آج یہاں ملاقات کی۔ جس میں وزارت موسمیاتی تبدیلی، تجارت و صنعت اور دفاع کے حکام نے بھی شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں

اسلامی مالیاتی نطام غربت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے، اسحاق ڈار

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹی ٹیوشنز کی جانب مشترکہ طور پر منعقد کی گئی بین الاقوامی اسلامک کپیٹل مارکیٹ کانفرنس میں بحرین، ترکی، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات، اور برطانیہ اور مزید پڑھیں

حکومت تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر ثابت قدم رہے، سپارک

تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ حکومت اور پاکستان کے عوام کے لیے ایک امید کی کرن ہے بشرطیکہ حکومت تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر ثابت قدم رہے۔ یہ دلائل سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف مزید پڑھیں

لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کا چھٹا ایڈیشن 31 مئی سے اسلام آباد میں ہوگا، دو روزہ سمٹ میں قومی اور بین الاقوامی ماہرین مستقبل کی کاروباری دنیا کے لیے روایتی طریقوں پر غور کریں گے۔وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان اور وزیر مملکت برائے توانائی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک مہمان خصوصی ہوں گے

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )پاکستان کے سب سے بڑے کارپوریٹ ایونٹ “لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ 2023” (ایل آئی بی ایس 2023) کا چھٹا ایڈیشن 31 مئی 2023 سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوگاThe Big Rethink کے موضوع مزید پڑھیں

فلپ مورس کا پاکستان میں بڑھتی ہوئی غیرقانونی سگریٹ کی فروخت پر خدشات کا اظہار

پاکستان میں ٹیکس ادا کرنے والی سگریٹ کی صنعت کی فروخت میں نمایاں کمی کا سامنا ہے جس سے قومی خزانہ کو بھی اربوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے۔ غیرقانونی سگریٹ کی فروخت بڑھنے سے مالی سال 2022-23کے لیے مزید پڑھیں

ایس ای سی پی کی اسلامک کیپٹل مارکیٹس پر بین الاقوامی کانفرنس مئی 29 کو ہو گی

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور اسلامک فنانس کے بین الاقوامی ادارے ’اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹی ٹیوشن‘ کے تعاون سے اسلامک کپیٹل مارکیٹس پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں 29 مئی بروز پیر مزید پڑھیں

حکومت ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کیلئے اقدمات کرے،توانائی کی بچت کیلئے اوقات کار کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے،احسن بختاوی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس و انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کیلئے اقدامات اٹھانے کی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ کی صورت میں بینک صارف کو ادائیگی کرینگے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ بروقت سوشل انجینئرنگ اور دیگر ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں ناکام رہے تو اکاؤنٹ ہولڈرز (صارفین) کی رقوم ضائع ہونے پر مزید پڑھیں

کاروں کے ریٹ زیادہ، کوالٹی میں کمی، رواں مالی سال میں اب تک فروخت میں54 فیصد کمی ریکارڈ

ملک میں مختلف برانڈ کی کاروں کی فروخت میں ر یٹ زیادہ ، کو الٹی میں کمی کے باعث رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 54 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ۔پاکستان مزید پڑھیں