75 روپے کا نوٹ کاروباری لین دینے کیلئے بھی قابل استعمال، اسٹیٹ بینک

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری کرنسی نوٹ جاری کیا تھا جسے بعد میں عوامی سطح پر لین دینے کیلئے بھی قابل استعمال قرار دے دیا گیا۔تاہم اس نوٹ مزید پڑھیں

اقتصادی امور ڈویژن نے بیرونی قرضوں سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی

آئی ایم ایف پروگرام بحال نہ ہونے کی وجہ سے بیرونی قرض کے حصول میں بھی مشکلات درپیش ہیں ،اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا مارچ پاکستان کو مزید پڑھیں

سگریٹ ریٹیلرز کاحکومت سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی واپس لینے کا مطالبہ

آل پاکستان مرکزی یونین پان سگریٹ مشروب ریٹیلرز نے وفاقی حکومت کی جانب سے سگریٹ پر فیڈل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں غیر معمولی اضافہ کو سگریٹ پان ریٹیلرز کی بقاء کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

مہنگائی 0.51 فیصد اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں ریکارڈ 0.51 فیصد اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کی پیمائش کے حساس پرائس انڈیکس (ایس پی آئی) 19 مزید پڑھیں

فریز لینڈ کمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ نے سال 2023 کی پہلی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

فریز لینڈ کمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (ایف سی ای پی ایل) نے سال 2023 کی پہلی سہ ماہی (جنوری تا مارچ 2023) کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کو رواں پہلی سہ ماہی میں 22,651 ملین روپے کی مزید پڑھیں

فرانس پاکستان میں مزید کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے پر توجہ دے۔احسن ظفر بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے فرانس کے سفیر نکولس گیلے کے ساتھ ان کے دفتر میں ملاقات کی اور پاکستان و فرانس کے درمیان دوطرفہ تجارتی اور مزید پڑھیں

حکومت کے لیے سگریٹ سے ٹیکس وصولی کا ہدف مشکل ہوگا، ڈائریکٹر فنانس فلپ مورس( پاکستان) لمیٹڈ محمد ذیشان

موجودہ معاشی حالات میں غیرقانونی تجارت سے معیشت کو پہنچنے والے نقصان کی روک تھام اشد ضروری ہوچکی ہے۔ حکومت ٹیکس ادا کرنے والی منظم صنعت کو سازگار ماحول فراہم کرکے معاشی بحران سے نکالنے کی کوششوں کو نتیجہ خیز مزید پڑھیں

مسائل سے بچنے کیلئے مارکیٹوں میں پرا نے سیوریج نظام کو جلد تبدیل کیا جائے۔ احسن بختاوری

 اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے سی ڈی اے کے ممبر فنانس سید مظہر حسین شاہ سے ملاقات کی اور مارکیٹوں میں ترقیاتی کاموں کی ضرورت کے بارے مزید پڑھیں

معیشت کی بحالی میں پاکستان ریلوے اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ احسن بختاوری

 اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ پاکستان ریلوے معیشت کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے لہذا انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے ریلوے مزید پڑھیں

عوامی خدمات کے سرکاری اور نجی اداروں کی SAP سافٹ وئیرز سے کاردکرگی میں اضافہ ہوا ہے۔ ثاقب احمد

ایس اے پی (SAP) پاکستان، عراق اور افغانستان کے منیجنگ ڈائریکٹر ثاقب احمد نے کہا ہےکہ پاکستان میں سرکاری اور نجی اداروں میں ایس اے پی کی جدید ٹیکنالوجی اور سافٹ وئیرز کی بدولت بہتر اور بروقت خد مات کی مزید پڑھیں

سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکسز میں اضافہ دو ماہ میں غیر قانونی سگریٹوں کا مارکیٹ شیئر 39 فیصد تک بڑھ گیا، رپورٹ

پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکسز میں اضافہ دو ماہ میں غیر قانونی سگریٹوں کا مارکیٹ شیئر 39 فیصد تک بڑھ گیا ، رپورٹکےمطابق گزشتہ دو ماہ میں سمگل شدہ سگریٹوں مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتیں بھارت سے زیادہ پرسکون ماحول میں ہیں۔ ڈاکٹرمہیش کمار ملانی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وزیرمملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کے اعزاز میں ایک انٹرفیتھ افطار ڈنر کا اہتمام کیاجس میں ہندو اور کرسچن کمیونٹی کے نمائندگان سمیت تاجر برادری نے بھرپور شرکت مزید پڑھیں

ٹیکس دہندگان کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی بنائی جائے گی۔ خورشید احمد خان مروت

چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد خورشید احمد خان مروت نے فریدون اکرم شیخ اور سید مناف کمشنرز آر ٹی او کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

طلبا میں انٹرپرنیورشپ کو فروغ دینے میں ہرممکن تعاون کریں گے۔ احسن بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے میٹروپولیٹن انٹرنیشنل یونیورسٹی کالج اور روٹس انٹرنیشنل سکول سسٹم کے ساتھ اپنے ممبران کے لیے ڈسکاؤنٹ کی تجدید کرنے اور انڈسٹری اکیڈیمیا روابط کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت مزید پڑھیں