جعلی اکاؤنٹس اور ریلوے اراضی سکینڈل ریفرنسز پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدم دستیابی کے باعث جعلی اکاؤنٹس اور ریلوے اراضی سکینڈل ریفرنسز پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران فاضل عدالت کے جج کی عدم دستیابی کے باعث مزید پڑھیں

بیوی نے بیٹی اور ساتھیوں سے ملکر شوہر کو ٹھکانے لگا دیا،ایس ایچ او نے دوسری بیوی کو مدعی بنانے کی بجائے بھائی کو مدعی بنا دیا

اسلام آباد(سی این پی)تھانہ کھنہ کے علاقے مارگلہ ٹاون میں بیوی نےبیٹی اور ساتھیوں سے ملکر اپنے شوہر کو بے دردی سے قتل کردیا۔نعش بیسمنٹ میں پھینک کر خود فرار ہو گئیں۔ایس ایچ او تھانہ کھنہ نے دوسری بیوہ کا مزید پڑھیں

تھانہ ترنول پولیس کا ڈکیت گینگ کے خلاف بڑا ایکشن ۔پولیس مقابلہ میں فرار ہونے والے تین ڈکیت گرفتار

تھانہ ترنول پولیس کا ڈکیت گینگ کے خلاف بڑا ایکشن ۔پولیس مقابلہ میں فرار ہونے والے تین ڈکیت گرفتار، اسلحہ و ایمونیشن برآمد۔ ملزمان نے 30اپریل 2022کو ترنول کے علاقہ میں ریڈ کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ کی تھی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس تھانہ بنی گالہ کی کاروائی۔چوری کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار

اسلام آباد پولیس تھانہ بنی گالہ کی کاروائی۔چوری کی وارداتوں میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے سات لاکھ , پچاس ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ و نقدی برآمد کر لی ہیں،مزید تفتیش جاری مزید پڑھیں

جھپتا مار کرخواتین سے پرس چھیننے والے گینگ کے دو ملزمان گرفتار

جھپتا مار کرخواتین سے پرس چھیننے والے گینگ کے دو ملزمان گرفتار، پسٹل اور خنجر برآمد۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ گولڑہ ندیم طاہر معہ ٹیم نے دوران چیکنگ کارروائی کرتے ہوئے دو مزید پڑھیں

تھانہ سبزی منڈی پولیس نے گھروں کے باہر کھڑی گاڑیوں کی بیٹریاں چرانے والا گینگ دھرلیا

تھانہ سبزی منڈی پولیس نے گھروں کے باہر کھڑی گاڑیوں کی بیٹریاں چرانے والا گینگ دھر لیا۔ملزمان کے قبضے سے چوری کی گئی 14 بیٹریاں بھی برآمد۔ مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سبزی منڈی اشتیاق مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چوری میں ملوث گینگ کے چارملزمان گرفتار

اینٹی وہیکلر لفٹنگ سیل اسلام آباد کا موٹرسائیکل چوروں کے بڑا ایکشن۔موٹر سائیکل چوری میں ملوث ایک گینگ کے چارملزمان گرفتار۔27 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ ملزمان نے دوران تفتیش 33 موٹرسائیکل چوری کرنے کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری مزید پڑھیں

تھانہ بنی گالہ کے علاقے میں اندھے قتل کا ڈراپ سین، ملزم قلیل وقت میں گرفتار

تھانہ بنی گالہ کے علاقے میں ہونے والے اندھے قتل کا ڈراپ سین۔اندھے قتل میں ملوث ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا گیا۔27 اپریل کو مقتول عبدالجبار کی ڈیڈ باڈی ان کے گھر کے عقبی ڈیرہ کے ایک کمرہ مزید پڑھیں

فیصل موورز اور لوکل ٹرانسپورٹرز کے درمیان فائرنگ واقعہ،پانچ قانون شکن گرفتاراسلحہ بھی برآمد

اسلام آباد(سی این پی )فیصل موورز اور لوکل ٹرانسپورٹرز کے درمیان لڑائی جھگڑے میں فائرنگ کا معاملہ۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے بروقت ریسپانس کیا۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے پانچ قانون شکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ملزمان سے اسلحہ بھی مزید پڑھیں

تھانہ نیلور کے علاقوں میں سرچ و کومنگ آپریشن،قتل کے مطلوب ملزم سمیت دیگر گرفتار

اسلام آباد(سی این پی)تھانہ نیلور کے علاقے چراہ گاﺅں ، جنگل ایریا اور نواحی علاقوں میں سرچ و کومنگ آپریشن۔آپریشن کے دوران قتل کا مطوب ملزم سمیت سرچ آپریشن کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار۔پولیس نے جنگل میں مزید پڑھیں

جی سکس میں چوری کی واردات اور بزرگ مالک کی موت،مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد(سی این پی)سابقہ گھریلو ملازم کی ساتھی ملزمان کے ہمراہ جی سکس گھر میں واردات کامعاملہ۔واقعہ کے متعلق تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی مزید پڑھیں

کارچوری کے 13 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ کارلفٹر رضوان احمد گرفتار

کارچوری کے 13 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ کارلفٹر رضوان احمد گرفتار۔ملزم کو غوری ٹاون سے پولیس ریڈ کے دوران گرفتار کیا گیا۔ملزم کے قبضے سے ایک گاڑی بھی برآمد، مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی مزید پڑھیں

سرچ آپریشن اور ویری فیکیشن کے نام پرہونے والے ایکشن کے درران دو شہریوں کو غائب کردیا گیا

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد میں دو شہریوں کو مختلف علاقوں سے سرچ آپریشن اور ویری فیکیشن کے نام پرہونے والے ایکشن کے درران غائب کردیاگیا ،پولیس نے انکے اغوا کے مقدمات درج کرلیے ۔سرچ آپریشن کے نام پر مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں بڑی واردات،شہری کو اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا گیا

اسلام آباد(سی این پی)تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقہ میں صبح سویرے نامعلوم کار سواروں نے شہری کو اسلحہ کی نوک پر لاکھوں روپے سے محروم کردیا۔نامعلوم ڈکیت فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگے۔تفصیلات کے مطابق ۔اختر نامی شخص اتحاد ائیر لائن کے مزید پڑھیں

وفاقی پولیس ان ایکشن،گن پوائنٹ پر گاڑی چھیننے والے ملزم سمیت مختلف کارروائیوں میں ملوث 9ملزمان گرفتار

وفاقی دارالحکومت میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن جاری۔تھانہ کوہسار پولیس نے گن پوائنٹ پر گاڑی چھیننے والے ملزم سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 09ملزمان گرفتار۔ ملزمان سے چھینے گئی گاڑی سمیت متعدد اسلحہ و مزید پڑھیں

ناقص تفتیش اور ملزمان کی عدم گرفتاری پر ایس ایچ او بنی گالہ کو معطل،ایس ایچ او آئی نائن اور سبزی منڈی کو وارننگ

مقدمے کی ناقص تفتیش اور ملزمان کی عدم گرفتاری پر ایس ایچ او بنی گالہ کو معطل جبکہ ایس ایچ او آئی نائن اور سبزی منڈی کو وارننگ۔فرائض میں غفلت و لاپرواہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔شہریوں کے مزید پڑھیں

تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات کا ڈراپ سین،ولیس نے قاتل کو انتہائی قلیل وقت میں ٹریس کر کے گرفتار کرلیا

تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات کا ڈراپ سین،پولیس نے قاتل کو انتہائی قلیل وقت میں ٹریس کر کے گرفتار کرلیا۔ ملزم واردات کے بعد روپوش ہوگیا تھا۔واقعہ میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی مزید پڑھیں

اوگرا میں کرپشن کا ریفرنس،گواہان پر جرح جاری

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کےجج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت توقیر صادق وغیرہ کے خلاف اوگرامیں 52بلین کی مبینہ کرپشن ریفرنس میں گواہان پر جرح جاری رہی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف اور نیب مزید پڑھیں