ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی جر ائم کی تفتیش کے حوالے سے میٹنگ ۔

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی جر ائم کی تفتیش کے حوالے سے میٹنگ پولیسنگ کو بہتر بنانے کے لئے روائتی تفتیش کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو بھی مد نظر رکھیں، گرفتار ملزمان کو قرار مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم،ڈی آئی جی اسلام آبادمحمد جواد طارق

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم ڈی آئی جی اسلام آبادمحمد جواد طارق نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) ذیشان حیدر کی زیر صدارت اہم اجلاس

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) ذیشان حیدر کی زیر صدارت اہم اجلاس رمضان المبارک کی مناسبت سے مساجد، مارکیٹوں اور تجارتی مراکز میں ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے، تمام سپروائزری افسران ماتحت عملے مزید پڑھیں

تمام تھانہ جات کی حدود میں خصوصی 26© پولیس ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل،آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا عوامی سہولت کیلئے ایک اور احسن اقدام رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارلحکومت کے شہریوں کی بروقت رہنمائی اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کے دوران فوری امداد کو یقینی مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری، سی پی او نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر افسران کو مزید پڑھیں

وارث خان مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) وارث خان پولیس اور محکمہ فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کاروائی، مضر صحت گوشت کی فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، ملزمان سے بھاری مقدار میں مضر صحت گوشت برآمد ہوا۔وارث خان پولیس اور محکمہ فوڈ اتھارٹی نے مشترکہ مزید پڑھیں

تھانہ گوجر خان دوہرے قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) گوجرخان پولیس کی کاروائی،دوہرے قتل میں سال 2011 سے مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری ارشد نے سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل اور 6 افراد کو زخمی کیا مزید پڑھیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی کاروائی 302 قتل کا اشتہاری مجرم 14 سال بعد گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری۔ ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع جہلم سید ذوالفقار گیلانی کی سپرویژن میں پٹرولنگ پوسٹ چک میوں سے اسسٹنٹ سب مزید پڑھیں

مشکوک ای ویزا پر البانیا جانے کی کوشش ناکام -مسافر کو 2 ایجنٹوں سمیت گرفتار کر لیا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن کراچی کا غیر قانونی ویزا پر سفر کرنے والے مسافر اور ایجنٹس کے خلاف کامیاب ایکشن غیر قانونی ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی مرزا سکندر نامی مسافر کو مزید پڑھیں

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ججہ گروہ کے سرغنہ عثمان ججہ کی گرفتاری پر ایف آئی اے اہلکاروں کو 10 لاکھ روپے انعام اور شیلڈز سے نوازا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی انسانی اسمگلنگ میں ملوث ججہ گروہ کے سرغنہ عثمان ججہ کی گرفتاری پر ایف آئی اے اہلکاروں کی پزیرائی کی وزیرِاعظم نے انسانی اسمگلر عثمان ججہ کو گرفتار کرنے والے ہر افسر مزید پڑھیں

جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر تعلیمی ویزے پر آذربائیجان جانے والے 2 مسافر وں کو ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل فیصل آباد کے حوالے

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)جعلی تعلیمی اسناد کی بنیاد پر تعلیمی ویزے پر آذربائیجان جانے والے 2 مسافر آف لوڈ ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ائرپورٹ پر کاروائی جعلی تعلیمی اسناد اور اسٹڈی ویزا پر بیرون ملک جانے کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زونل ڈی ایس پی انڈسٹریل ایریا کا پشاور موڑ اتوار بازار میں ٹریفک ڈیوٹی کا معائنہ ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس افسران سے ملاقات

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زونل ڈی ایس پی انڈسٹریل ایریا کا پشاور موڑ اتوار بازار میں ٹریفک ڈیوٹی کا معائنہ،ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس افسران سے ملاقات کی اور ٹریفک کی مربوط روانی کو برقرار رکھنے کیلئے مزید پڑھیں

ایس ایس پی سکیورٹی محمدسرفرازورنے ہائی سکیورٹی زون میں پولیس افسران کے ساتھ روزہ افطا ر

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی سکیورٹی محمدسرفرازورنے ہائی سکیورٹی زون میں پولیس افسران کے ساتھ روزہ افطا ر کیااسلام آباد پولیس ماہ رمضان المبارک میں انتہائی متحرک ہے،ما ہ رمضان المبارک مسلما نو ں کے لئے ایک مقدس مہینہ ہے مزید پڑھیں

ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد محمد شعیب خا ن کی زیر صدارت صدر زون کے افسران سے کر ائم کے حو الے سے اہم اجلاس

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد محمد شعیب خا ن کی زیر صدارت صدر زون کے افسران سے کر ائم کے حو الے سے اہم اجلاس اسلحہ کی نمائش اور قبضہ مافیا کیخلاف بلا تفریق مزید پڑھیں

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا نما ز، تر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کے سیکور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا نما ز، تر اویح اور سحر ی کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کے سیکور ٹی انتظاما ت کا جا ئز ہ،ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران کو فرائض مزید پڑھیں

ضلع بھر میں پٹرولنگ، سرپرائز چیکنگ کو موثر بنایا جائے،تمام 15 کالز پر فوری اور بروقت ریسپانس دیا جائے،سیف سٹی کیمروں کے ذریعے شہر کی نگرانی کو مزید موثر بنایا جائے،آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے پولیس افسران کے لئے اہم احکامات ضلع بھر میں پٹرولنگ، سرپرائز چیکنگ کو موثر بنایا جائے،تمام 15 کالز پر فوری اور بروقت ریسپانس دیا جائے،سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مزید پڑھیں

تھانہ کہوٹہ،جنگل میں شکار کے لیے جانے والے شخص کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ کہوٹہ ںے،جنگل میں شکار کے لیے جانے والے شخص کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، مقتول جنگل میں شکار کے دوران اچانک گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا تھا، کہوٹہ پولیس نے بہترین تفتیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

تھانہ ویسٹریج ،10 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ ویسٹریج ںے،10 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹریج پولیس کو متاثرہ بچی کی والدہ نے درخواست دی کہ میری بیٹی سٹیشنری کا سامان لینے گئی تو دوکاندار جہانگیر نے نازیبا حرکات مزید پڑھیں

تھانہ آراے بازار سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ آراے بازار ںے،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم 33 ہزار روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان مزید پڑھیں