عمران خان کے بغیر منصفانہ انتخابات ہوسکتے ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد(سی این پی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ عام انتخابات آئندہ سال ہوں گے اور جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کے رہنماؤں کے بغیر منصفانہ انتخابات ممکن ہیں۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

عمران خان کے بغیر الیکشن عوام قبول نہیں کریں گے، تحریک انصاف

اسلام آباد(سی این پی) نگران وزیراعظم کے چیئرمین عمران خان کے بغیر منصفانہ انتخابات کے حوالے سے بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ نگران وزیراعظم کا بیان آئین و مزید پڑھیں

بجلی پیدا کرنے والے بہت زیادہ منافع لے رہے ہیں، عالمی بینک کا انکشاف

اسلام آباد(سی این پی) عالمی بینک کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام سے بجلی پیدا کرنے والوں کو بہت زیادہ منافع مل رہا ہے۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نجے بن حسین نے اسلام آباد میں روشن مستقبل کے عنوان سے مزید پڑھیں

جسٹس اعجازالاحسن اور عمر عطاءبندیال کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار

اسلام آباد(سی این پی)سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار مسعود نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار دے دیں سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مزید پڑھیں

یکم اکتوبر سے گیس قیمتوں میں اضافہ کی تیاریاں مکمل ،گھریلو سبسڈی بھی ختم کرنے کا امکان

اسلام آباد (سی این پی)آئی ایم ایف کی ہدایت پر نگران حکومت کی گیس قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں مکمل کرلیں،ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق یکم اکتوبر سے درآمدی اور مقامی گیس کی ایک ہی قیمت مقرر کیے جانے کا مزید پڑھیں

پاکستان میں غریبوں کی تعداد10 کرو ڑ کے قریب پہنچ گئی ،عالمی بینک

اسلام آباد(سی این پی) عالمی بینک نے انکشاف کیا ہے کہ 10 کروڑ پاکستانی قریب اس وقت غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔عالمی بینک نے پاکستان کی معیشت کی حالت پر ’شدید تشویش‘ کا اظہارکرتے ہوئے زور دیا ہے کہ مزید پڑھیں

خطے میں قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے،نگران وزیر اعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

نیویارک(سی این پی) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کیوجہ سے بہت زیادہ نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی بحالی کیلیے ہمیں 13 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، پاکستان تمام مزید پڑھیں

آرمی چیف سے سعودی ہم منصب کی فوجی وفد کے ہمراہ ملاقات

راولپنڈی(استحکام نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایچ ای جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب نے اعلی اختیاراتی فوجی وفد کے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے مزید پڑھیں

آئندہ بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے، نگراں وزیراعظم

نیویارک(سی این پی) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم توانائی کے شعبے میں اصلاحات لارہے ہیں امید ہے آنے والے دنوں میں بجلی کے بل زیادہ نہیں آئیں گے۔یہ بات انہوں نے نیویارک میں میڈیا کو مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے تک حساس مقدمات کی سماعت نہیں ہوگی

اسلام آباد(سی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حساس مقدمات کی سماعت کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے فیصلے سے مشروط کردیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے رجسٹرار آفس کو اہم ہدایت جاری کی ہیں، مزید پڑھیں

پاک فوج کی بڑی کارروائی ، 8دہشت گرد ہلاک، سہولت کاروں سمیت 5 گرفتار

راولپنڈی(سی این پی)سکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ پانچ کو سہولت کاروں سمیت گرفتار کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں