وفاقی کابینہ میں توسیع،12 نئے وزرا ءکی حلف برداری کی تقریب کل ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد۔وفاقی کابینہ میں توسیع کا مرحلہ ،نئے وزراءکی تقریب حلف وفاداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔ایوان صدر کو تقریب حلف وفاداری کیلئے آگاہ کردیا گیا حلف برادری کی تقریب شام پانچ بجے ہوگی،حتمی شیڈول کا اعلان وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

آئیسکو سمیت بجلی سپلائی کرنے والی ڈسکوز کمپنیوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔آئی ایم ایف کے دباو اور قرضوں کے بوجھ تلے دبی وفاقی حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دیے ملک میں آئیسکو سمیت بجلی سپلائی کرنے والی ڈسکوز کمپنیوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے اس سلسلے میں ابتدائی طور مزید پڑھیں

پاکستان، ازبکستان کا تجارت 2 ارب ڈالر تک لانے کا فیصلہ، مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط

تاشقند۔پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دونوں ممالک نے 2 ارب ڈالر تک تجارت لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے مزید پڑھیں

ڈی ریگولیشن کرکے پیٹرولیم سیکٹر چند پلئیرز کے ہاتھوں یرغمال بنایا جارہا ہے،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو چار مارچ سے ہڑتال ہوگی رضا عباس ممبر سی ای سی

کراچی(نیوز رپورٹر)آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ کے ممبر سی ای سی رضا عباس نے کہا ہے کہ وزارت پیٹرولیم چند کمپنیوں کے مفادات کا تحفظ کررہی ہے، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کو اعتماد میں نہیں لیا جا رہا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے ماہانہ جیل اخراجات 7 لاکھ روپے تک پہنچ گئے

راولپنڈی ۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق، بانی پاکستان تحریک انصاف کے جیل میں ماہانہ اخراجات 4 سے 5 لاکھ روپے تھے، تاہم بشریٰ بی بی کی جیل میں آمد کے بعد ان میں مزید 2 لاکھ روپے کا اضافہ مزید پڑھیں

ہمارا مشن جدید، موثر اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ توانائی کے حل فراہم کرنا ہے۔لیوولٹیک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)لیوولٹیک، جو کہ جدید شمسی توانائی کے حل میں عالمی سطح پر ایک نمایاں مقام رکھتا ہے، نے سولر پاکستان ایکسپو 2025 میں اپنی بھرپور شرکت کا کامیابی سے اختتام کیا۔ یہ ایونٹ 21 سے 23 فروری تک مزید پڑھیں

اسلامی ممالک کے درمیان پانی کے وسائل کی حفاظت اور مشترکہ ترقی کے لیے تعاون کو مزید مستحکم کرنا ھے،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے سوموار کے دن کامسٹیک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں اسلامی ممالک کے بہترین آبی مراکز کے حوالے سے پہلے دو روزہ نیٹ ورکنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدارتی محل میں شاندار استقبال؛ گارڈ آف آنر

وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے صدارتی محل میں شاندار استقبال کیا گیا۔ ان کی آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے وزیراعظم مزید پڑھیں

پہلے دن سے کہ رہا ہوں سب مل کر ملبہ ہمارے گلے ڈالیں گے، سربراہ آئینی بینچ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ “میں پہلے دن سے یہ کہہ رہا ہوں کہ مزید پڑھیں

کلائمیٹ فنڈنگ؛ آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد مذاکرات کیلیے اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد۔۔۔آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ کے حوالے سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا مقابلہ کرنے کے لیے کلائمیٹ فنانسنگ کے حصول میں پیش رفت ہوئی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا اعلان

سعودی آئل کمپنی کو پاکستان کی آئل مارکیٹ پر مکمل کنٹرول دینا ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ترجمان حسن شاہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (اے پی پی ڈی اے) نے اتوار کو حکومت کے آئل قیمتوں کی ڈیریگولیشن کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ اس نے اس اقدام کو واپس لینے کے لیے ملک بھر میں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے بجٹ 2025-26 کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے بجٹ 2025.26کی تیاری شروع کردی  ہے۔پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں کی قائمہ کمیٹیوں کو متعلقہ وزارتوں کا مجوزہ نئے بجٹ کی تفصیلات موصول ہوگئیں ہیں جس پر بحث شروع کر دی گئی۔31مارچ2025تک منظوری کا ٹائم فریم۔ تاخیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر باکو پہنچ گئے

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر آذر بائیجان کے دارالحکومت، باکو پہنچ گئے۔ حیدر علیوف بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آذربائیجان کے اول نائب وزیر اعظم عزت مآب یعقوب عبداللہ اوعلو مزید پڑھیں

’’پی ٹی آئی سسٹم میں رہے اور بائیکاٹ نہ کرے‘‘ چیف جسٹس کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق

’’پی ٹی آئی سسٹم میں رہے اور بائیکاٹ نہ کرے‘‘ چیف جسٹس کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق

اسلام آباد۔چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ چیف جسٹس نے انہیں پارٹی کے نظام کا حصہ رہنے اور بائیکاٹ سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں

حکومت کی ڈی ریگولیشن پالیسی کو مستردمطالبہ تسلیم نہ ہوا تو چار مارچ کو ملک بھر میں ہم ہڑ تال کر دیں گےڈیلرزایسوسی ایشن

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے حکومت کی ڈی ریگولیشن پالیسی کو مستردمطالبہ تسلیم نہ ہوا تو چار مارچ کو ملک بھر میں ہم ائل ٹینکر اور پیٹرول پمپ کام کرنا چھوڑ دیں گے، کرتے ہوئے اسے یکطرفہ قراردتتے ہو مزید پڑھیں

توشہ خانہ کا ریکارڈ پپلک کر نے کے لئے 30 سالہ ریکارڈطلب چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) بانی پی ٹی ائی پر توشہ خانہ کیس کے معاملے میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے جنید اکبر نے 30 سالوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے ، ذرائع کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر نے مزید پڑھیں