پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاقی حکومت بنائے، سعد رفیق

لاہور(سی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر سعد رفیق مزید پڑھیں

زرداری اور بلاول سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن نے آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے۔ ملک میں عام انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیاب ہونے والے امیدوارو:ں کے نتائج بتدریج مزید پڑھیں

(مبینہ الیکشن دھاندلی کے خلاف ملک گیر دھرنے، قومی شاہراؤں پر ٹریفک بند، صوبوں کا زمینی رابطہ منقطع ) ایمرجنسی یا مارشل لا کا خدشہ ہے(پیر پگارا

کراچی،جامشورو(سی این پی)عام انتخابات کے بعد نتائج میں تاخیر اور مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ، بلوچستان ، کے پی میں احتجاج جاری ہے جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے صدر اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم فوری عدالتی کمشن قائم کرکے دھاندلی کی تحقیقات کرکے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں ، لیاقت بلوچ

اسلام آباد(سی این پی)عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف نیشنل پر کلب کے سامنے جماعت اسلامی کے مظاہرہ سے خطاب میں نائب امیر لیاقت بلوچ نےانتخابات کومسترد کرتے ہوئے نگران وزیراعظم سے دھاندلی کی تحقیقات کی خاطر عدالتی کمیشن بنانے مزید پڑھیں

ؒعمران خان کے حکم پر بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ

اسلام آباد(سی این پی)بانی چیئرمین عمران خان کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے حکومت سازی کے لیے جمعیت علائے اسلام سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سازی کے لیے جے مزید پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی(سی این پی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سیاسی جماعت پرپابندی داخلی معاملہ ہے، پاکستان

دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(سی این پی) امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے مزید پڑھیں

جے یو آئی نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا، نواز شریف کو اپوزیشن میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت

اسلام آباد(سی این پی) جے یو آئی نے الیکشن کے انتخابی نتائج پر سوالات اٹھاتے ہوئے نتائج کو مسترد کردیا اور اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کرتے ہوئے ن لیگ کو بھی اپوزیشن میں آنے کی دعوت دے دی۔ پارٹی مزید پڑھیں

25رکنی وفاقی کابینہ کا امکان، ایم کیو ایم کو 5 وزارتیں دینے پر غور

لاہور(سی این پی) عام انتخابات کے بعد ملک میں بننے والی نئی وفاقی کابینہ میں ایم کیو ایم کو 5 وزاتیں دیے جانے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز مزید پڑھیں

فوج نے دی گئی زمینوں پر کاروبار شروع کر رکھا ہے، آرمی اپنا کام کرے عدالتیں اپنا، چیف جسٹس

اسلام آباد(سی این پی) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف مزید پڑھیں

نواز شریف 5سال حکومتی سرپرستی اور بھرپور سیاست کرینگے، مریم نواز

لاہور(سی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا حکومت سازی کیلیے پی ٹی آئی کیساتھ تعاون سے انکار

لاہو(سی این پی) جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لیے تعاون سے انکار کر دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے اتحاد کے حوالے مزید پڑھیں

نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز کو نامزد کردیا

لاہور(سی این پی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے وزارت عظمیٰ کے لیے شہباز شریف جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے مریم نواز کو نامزد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا مزید پڑھیں

ن لیگ ،پی پی ،ق لیگ ،ایم کیوایم کا ملکر حکومت بنانے کا اعلان،پی ٹی آئی کو مفاہمت کے عمل کا حصہ بننے کی دعوت

اسلام آباد(سی این پی)مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ق) اورت دیگر اتحادی جماعتوں نے ساتھ چلنے اور مل کر حکومت بنانے کا کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو بھی مفاہمت کے عمل کا حصہ بننے کی دعوت دی مزید پڑھیں

صدر، پیپلز پارٹی کا ہوگا،وزیر اعظم کیلئے ن لیگ کو سپورٹ کریں گے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(سی این پی) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر مملک کا عہدہ پیپلزپارٹی کا حق ہے ،وزیر اعظم کے لئے ن لیگ کا ساتھ دیں گے انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت وفاقی حکومت میں مزید پڑھیں

اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار ہیں، ن لیگ نے پی ٹی آئی آزاد ارکان کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی

لاہور(سی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اشارہ دیتے ہوئے تحریک انصاف کے آزاد ارکان کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی ،آزاد امید وار حکومت نہیں بنا سکتے تودیگر جماعتوں کو حق مزید پڑھیں

بانی چیئرمین نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کر دیا

اسلام آبا د(سی این پی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے علاوہ تمام جماعتوں سے اتحاد کرنے کا عندیہ دیدیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کے لئے علی امین گنڈاپور کو مزید پڑھیں

عام انتخابات کالعدم قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (سی این پی) سپریم کورٹ میں 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست دائر کری گئی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔ درخواست علی خان نامی شہری کی جانب سے مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا،حکام الیکشن کمیشن

قومی اسمبلی کے 15جبکہ صوبائی اسمبلی کے 22حلقوں کے نتائج روک دیئے گئے

اسلام آباد(سی این پی ) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 15جبکہ صوبائی اسمبلی کے 22حلقوں کے نتائج روک لئے ہیں ،این اے71سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن بھی روک دیا گیا۔الیکشن کمیشن سوموار کے روز انتخابی عذرداریوں مزید پڑھیں

شہباز ،زرداری ملاقات،مل کر چلنے پر اتفاق ،پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے کامطالبہ کردیا

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آصف زرداری ،بلاول بھٹو کی ملاقات میں اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی۔ملاقات میں پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنانے کامطالبہ کردیا۔ اس سلسلے میں پیپلزپارٹی نے سی ای سی کا مزید پڑھیں