نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز

لاہور(سی این پی) مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔ مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال پر اعلی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم وفد کی نواز شریف سے ملاقات، مل کر چلنے پر اصولی اتفاق

رائیونڈ(سی این پی) ایم کیو ایم وفد نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں حکومت سازی پر بات چیت کی گئی۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد رائیونڈ پہنچ گیا۔ڈاکٹر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن:متعدد قومی و صوبائی نشستوں کے حتمی نتائج روک دیئے گئے

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات 2024 میں قومی و صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کے حتمی نوٹیفکیشنز جاری کرنے سے روک دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امید واروں کاوحدت المسلمین پارٹی میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد(سی این پی)تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کی قومی اسمبلی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، آزادحیثیت سے لڑنے والے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں کی وحدت المسلمین پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے ۔ ذرائع مزید پڑھیں

پنجاب میں بھی آزاد امید وار آگے،ن لیگ 137 نشستیں اپنے نام کرلیں

اسلام آبا د(سی این پی)الیکشن کمیشن کے ای ایم ایس سسٹم پر پنجاب اسمبلی کے تمام نشستوں کے نتائج موصول ہوگئے ۔آزار اُمیدواروں 138 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں، مسلم لیگ نواز نے 137 نشستیں اپنے نام کیں،پاکستان مزید پڑھیں

عام انتخابات کے مکمل نتائج،آزاد امید وار کا پلڑا بھاری،ن لیگ 73 اور پی پی 54 نشستیں جیت گئی

اسلام آباد(سی این پی)عام انتخابات میں آزاد امیدوار 100، ن لیگ 73 اور پی پی قومی اسمبلی کی 54 نشستوں پرکامیاب ہوگئے جبکہ ایم کیو ایم پاکستان 17، پاکستان مسلم لیگ (ق) 3، جمعیت علمائے اسلام اور استحکام پاکستان پارٹی مزید پڑھیں

قوم کو انتشار کی سیاست سے آگے بڑھنے کیلئے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(سی این پی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، محسن داوڑ زخمی

میران شاہ(سی این پی) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ قومی اسمبلی کے سابق رکن اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ احتجاجی مظاہرے کے دوران زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں

کہیں ن لیگ آگے اور کہیں آزاد امیدوار وں کا پلڑا بھاری،آج حتمی رزلٹ کا اعلان ہوگا

اسلام آباد(سی این پی)عام انتخابات 2024کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں سخت مقابلے دیکھنے کو ملے ہیں ۔ابتدائی نتائج کے مطابق کہیں مسلم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کے دو حلقوں سے آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے ، ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آبا د(سی این پی)ترجمان الیکشن کمیشن نے انتخابات کے پہلے غیرسرکاری مگر حتمی نتیجے کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے دو حلقوں سے آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے حتمی مزید پڑھیں

عام انتخابات کا پہلا نتیجہ ،مراد علی شاہ نے نشست جیت لی

کراچی (سی این پی)ملک میں عام انتخابات کا پہلا مکمل نتیجہ سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس77جام شورو میں غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز مزید پڑھیں

بلوچستان میں پاک فوج کا آپریشن،21دہشت گرد ہلاک،14 اہلکار شہید

عام انتخابات پرامن انعقاد پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، پاک فوج

راولپنڈی(سی این پی) پاک افواج نے عام انتخابات کے پُرامن انعقاد پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم عام انتخابات کے پرامن اور تشدد سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا موبائل سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ

لاڑکانہ(سی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے موبائل سروس فوری بحال کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ” ایکس” (ٹوئٹر) پر بیان میں پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو نے مزید پڑھیں

لاکھوں سکیورٹی اہلکار پولنگ سٹیشن پہنچ گئے

اسلام آباد(سی این پی) عام انتخابات کو پرامن بنانے کے لیے ملک بھر میں لاکھوں سیکورٹی اہلکار پولنگ سٹیشن تعینات کردئیے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر کوئیک رسپانس فورس کے 106942 اہلکار تعینات کیے گئے جبکہ 23940 مزید پڑھیں