شہباز شریف سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات،ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد(سی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے درمیان ایک گھنٹے سے مزید پڑھیں

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، قومی اسمبلی مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں: ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(سی این پی) مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں

اثاثے چھپانے کا الزام،علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے درخواست منظور

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف درخواست سماعت کیلیے منظور کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو نوٹس جاری کردیا۔ پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نا اہلی کی درخواست پر مزید پڑھیں

صدر زرداری اوروزیرداخلہ محسن نقوی کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق صدر ِمملکت نے فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔صدر آصف مزید پڑھیں

سہولت کاری کرنے والا اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا

سکیورٹی تھرٹ،عمران خان سے ملاقات کیلئے2 ہفتوں کی پابندی عائد

راولپنڈی(سی این پی) سکیورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2 ہفتوں کے لیے قیدیوں اور حوالتیوں سے ملاقات مزید پڑھیں

نئے وزیر خزانہ نیدر لینڈ کے شہری،وزیر بننے کے بعد کابینہ اجلاس میں شہریت دیئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(ابو امتنان سے)پاکستان کے نئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب دراصل نیدرلینڈ کے شہری ہیں ان کو وفاقی وزیر بنانے کے لیے حلف کے روز پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی درخواست کابینہ نے منظور کر لی یعنی پاکستان میں ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد(سی این پی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم مزید پڑھیں

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،صدر آصف علی زرداری نے حلف لیا

اسلام آباد(سی این پی)19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا،نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔ایوان صدر میں حلف برادری کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔صدر مملکت مزید پڑھیں

مجھ پر الیکشن میں گڑبڑ کرنے کا الزام بغیر تصدیق نشر کیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آباد(سی این پی) چیف جسٹس پاکستان نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی اسلام آباد سے کہا کہ چار سال ہو مزید پڑھیں

زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،چیف جسٹس نے ان سے حلف لیا

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ 14 ویں صدر پاکستان کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف مزید پڑھیں

رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 12 ارب روپے تک بڑھا دیا گیا

اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی وسیع کرنے مزید پڑھیں

پشاورمیں بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکہ، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی

پشاور(سی این پی) بورڈ بازار کے قریب دھماکے کے باعث 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(سی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو ملک کا 14واں صدر منتخب ہونے پر زرداری ہاؤس جاکر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے مزید پڑھیں