ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے حکومت نے اعلیٰ سطح کی وزارتی کمیٹی قائم کردی

وزیر  اعظم محمد شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کیلئے امریکی ویزے میں حکومتی معاونت پر وزیر اعظم کا شکریہ مزید پڑھیں

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا

کارگل کے محاذ پر وطن عزیز کے دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جائے گا

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جائے گا۔کراچی کے تاجروں کا کہنا ہے کہ آج شہر کی مارکیٹیں دوپہر 2 سے 4 بجے تک احتجاجاً بند رکھی جائیں گی۔یوم تقدیس مزید پڑھیں

آئندہ قرآن پاک کی بے حرمتی ہوئی تو پھر کوئی گلہ نہ کرے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کے نسخے نذرآتش کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ناقابل برداشت اور مذموم حرکت آئندہ مزید پڑھیں

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران میجر میاں عبداللہ شہید

 سکیورٹی فورسز  کے خیبر میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران میجر میاں عبداللہ شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر کے علاقے شکاس میں 5 اور 6 جولائی کی درمیانی شب دہشتگردوں کی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کے بھائی نے خود کشی کرلی

 استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ  جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق  عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مارلی۔عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان مزید پڑھیں

آرمی چیف کا شکرگزار ہوں، انہوں نے سعودیہ اور یو اے ای سے 3 ارب لیکر دیئے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بڑی مشکل سے ہم نے آئی ایم ایف کا پروگرام کیا کیونکہ ہمیں پاکستان کو ڈیفالٹ سےبچانا تھا، اب 12جولائی کو آئی ایم ایف بورڈ کی میٹنگ ہے، انشااللہ آئی ایم ایف کا معاہدہ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور  استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری عون چوہدری نے پی ٹی مزید پڑھیں

انتخابات کروا کر عوام کو مستقبل کا فیصلہ کرنے دیا جائے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ بند کمروں میں سازشوں کے جال بننے والے ملک و قوم سے مزید انتقام لینا بند کریں۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ انتخابات کروائے جائیں اور مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس میں نظر ثانی کی اپیل دائر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں درخواست گزار نے نظر ثانی اپیل دائر کردی۔درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصرمن اللہ کے مزید پڑھیں

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایجنٹ کی مدد سے ’غیرقانونی امیگریشن‘ حاصل کرکے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جہاں ان پانچوں ملزمان کا تعلق صوبہ سندھ کے علاقے میرپور خاص سے مزید پڑھیں

کیپٹن کرنل شیر خان شہید جس کی بہادری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا

1999 میں کارگل کے محاذ پرعزم وہمت کی داستان رقم کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی آج برسی منائی جارہی ہے۔کپیٹن کرنل شیر خان ملٹری اکیڈمی سے براہ راست 27 سندھ رجمنٹ میں تعینات ہونے والے پہلے افسر تھے۔ مزید پڑھیں

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس: تحریری حکم کے ساتھ جسٹس قاضی کا ہٹایا گیا نوٹ بھی جاری

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف آئینی درخواستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے 22 جون کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔9  رکنی بینچ کے آرڈر پر 7 ججز نے دستخط کیے اور تحریری حکم  کے ساتھ ویب مزید پڑھیں

190ملین پائونڈ سکینڈل، چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی ضمانت میں توسیع، نیب کو گرفتاری سے بھی روک دیا گیا

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت نے190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع جبکہ توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم کی عبوری ضمانت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافہ، چیف جسٹس اب 12 لاکھ 29 ہزار روپے تنخواہ لینگے

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کر دیا۔صادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023ء جاری کیا۔ آرڈر کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 مزید پڑھیں