وزیر اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کے نسخے نذرآتش کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ناقابل برداشت اور مذموم حرکت آئندہ مزید پڑھیں
سکیورٹی فورسز کے خیبر میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران میجر میاں عبداللہ شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر کے علاقے شکاس میں 5 اور 6 جولائی کی درمیانی شب دہشتگردوں کی مزید پڑھیں
استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی مارلی۔عالمگیر ترین معروف بزنس مین اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بڑی مشکل سے ہم نے آئی ایم ایف کا پروگرام کیا کیونکہ ہمیں پاکستان کو ڈیفالٹ سےبچانا تھا، اب 12جولائی کو آئی ایم ایف بورڈ کی میٹنگ ہے، انشااللہ آئی ایم ایف کا معاہدہ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرپابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔عمران خان کے سابق پرسنل سیکرٹری عون چوہدری نے پی ٹی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ بند کمروں میں سازشوں کے جال بننے والے ملک و قوم سے مزید انتقام لینا بند کریں۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ انتخابات کروائے جائیں اور مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس میں درخواست گزار نے نظر ثانی اپیل دائر کردی۔درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصرمن اللہ کے مزید پڑھیں
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے ایجنٹ کی مدد سے ’غیرقانونی امیگریشن‘ حاصل کرکے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جہاں ان پانچوں ملزمان کا تعلق صوبہ سندھ کے علاقے میرپور خاص سے مزید پڑھیں
1999 میں کارگل کے محاذ پرعزم وہمت کی داستان رقم کرنے والے کیپٹن کرنل شیر خان کی آج برسی منائی جارہی ہے۔کپیٹن کرنل شیر خان ملٹری اکیڈمی سے براہ راست 27 سندھ رجمنٹ میں تعینات ہونے والے پہلے افسر تھے۔ مزید پڑھیں
سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف آئینی درخواستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ نے 22 جون کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔9 رکنی بینچ کے آرڈر پر 7 ججز نے دستخط کیے اور تحریری حکم کے ساتھ ویب مزید پڑھیں
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت نے190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع جبکہ توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم کی عبوری ضمانت مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ (سی ایچ ایس) کے 23ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی اس کی تمام شکلوں اور قسموں کی واضح مزید پڑھیں
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کر دیا۔صادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023ء جاری کیا۔ آرڈر کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔کوئٹہ میں وکیل کے قتل میں نامزدگی کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس اعجاز الاحسن اور مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے بعد بینک کے پہلے کاروباری روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر15 روپے کم ہوکر 271 روپے کا ہوگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز اوپن مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ مزید پڑھیں