ہمارا گھر سیکم ، دس ہزار قسط پولیس کے لئے خوشخبری ایڈوانس کی رقم 50 ہزار نیشنل پولیس فاونڈیشن چیک دے گا ایم ڈی ڈی آئی جی صابر احمد

اسلا م آباد (نیوز رپورٹر) نیشنل پولیس فاونڈیشن کے ایم ڈی ڈی آئی جی صابر احمد نے کہا ہے کہ حیدر آباد میں ہمارا گھر سیکم لانچ کی ہے اس میں اپ کو جو پلاٹ مل رہا ہے وہ نو مزید پڑھیں

راولپنڈی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی درخواست بریت خارج

راولپنڈی(نیوز رپوٹر) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی درخواست بریت خارج کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

رنگ روڈ انکلیو (جواہر سٹی پرائیویٹ لمیٹڈ کا ایک پروجیکٹ)، ہرٹس فلور اور کنٹری فارم ہاؤس و ریزورٹس مسمار کر دیا ، ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ

راولپنڈی (کرائم رپوٹر)ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرتے ہوے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی ٹاسک فورس نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں، آرڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے تین غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں جن مزید پڑھیں

پی پی 4 کیلئے ٹکٹ ہولڈر ملک امانت راول اور پی پی 5 کیلئے ٹکٹ ہولڈر سید عاطف حسین شاہ کی چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

اسلام آباد(سیاسی رپوٹر) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے تحریک لبیک کے پی پی 4 کیلئے ٹکٹ ہولڈر ملک امانت راول اور پی پی 5 کیلئے ٹکٹ ہولڈر سید عاطف حسین شاہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کا نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز(نمل) میں رئیل اسٹیٹ کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد( نیوز رپوٹر)وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کا نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز(نمل) میں رئیل اسٹیٹ کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب ، نمل مبارک باد کا مستحق ہے کہ پہلی بار اس موضوع مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے 2 روزہ دورہء سعودی عرب پر ریاض پہنچ گئے.

اسلام آباد(نیوز رپوٹر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے 2 روزہ دورہء سعودی عرب پر ریاض پہنچ گئے، ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبد العزیز نے وزیرِ اعظم کا کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر استقبال کیا. مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کیلئے اسلام آباد سے روانہ.

اسلام آباد(نیوز رپوٹر)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب کیلئے اسلام آباد سے روانہ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیرِاعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِاعظم کے ہمراہ، وزیرِاعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

پاکستان کے وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری اور روس کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ مسٹر رومان اسٹارووائٹ کی ملاقات ۔

اسلام آباد(نیوز رپوٹر)پاکستان کے وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری اور روس کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ مسٹر رومان اسٹارووائٹ کی ملاقات ،ملاقات میں دو طرفہ رابطوں کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ یہ روابط نہ صرف پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان اور سعودی عرب کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کی پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اسلام آباد (نیوز رپوٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان اور سعودی عرب کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون اور سرمایہ کاری کی پیشرفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم کا دونوں ممالک کے مابین جاری مختلف منصوبوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت بلاول ہاؤس میں ہوا، جس کا مقصد موجودہ سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی اور غور و خوض کرنا تھا

اسلام آباد(نیوز رپوٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت بلاول ہاؤس میں ہوا، جس کا مقصد موجودہ سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی اور غور و خوض مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پاک فوج کا پرتشدد مظاہرین سے کوئی براہ راست ٹکراؤ نہیں ہوا،وزارت داخلہ محسن نقوی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پاک فوج کا پرتشدد مظاہرین سے کوئی براہ راست ٹکراؤ نہیں ہوا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

مراد سعید وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں روپوش ہے، گرفتاری کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس پر چھاپہ مارنا اچھا نہیں لگتا، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد (نیوز رپوٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں روپوش ہے، گرفتاری کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس پر چھاپہ مارنا اچھا نہیں لگتا، مراد سعید تربیت یافتہ مزید پڑھیں

نو مئی کے واقعات پر سزا کا عمل تیز کرنا چاہیئے،دہشت گردوں کے لئے فوجی عدالتیں ضرور بننا چاہئیں،پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر جنرل(ر) عبدالقیوم

راولپنڈی (نیوز رپوٹر) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی صدر جنرل (ر) عبد القیوم کی پریس کانفرنس میں کہا کہ ایکس سروس مین سوسائٹی کی قومی کونسل کا آج اجلاس ہوا ، سابق فوجیوں کی ویلفیئر کے لئے کام کررہے ، مزید پڑھیں

صحافی مطیع اللہ جان کی درخواست ضمانت 10 ہزار روپے کے مچلکے پر منظور کر لی رہا کر دیا گیا

اسلام آباد۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے صحافی مطیع اللہ جان کی درخواست ضمانت 10 ہزار روپے کے مچلکے پر منظور کر لی رہا کر دیا گیا دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے مزید پڑھیں

تحریک انصاف احتجاج 800 کنٹینر 33 کروڑ 28 لاکھ روپے ملازمین کو چاولوں پر ٹرخا دیا افسران وی آئی پی کھانے مظاہرین پر پندرہ کررڑ کے شیل برسائے احتجاج پولیس افسران کی موجیں

اسلام آباد.تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج پر راستوں کو بند کر نے کے لئے 800 کنٹینرز لگائے گئے ، اخراجات کی مد میں و فاقی پولیس نے 33 کروڑ 28 لاکھ روپے و فاقی حکومت پر خر چہ مزید پڑھیں

انتشار و فساد پھیلانے والوں کی نشاندہی اور انکے خلاف موٴثر کاروائی، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم .

اسلام آباد . وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے نے گزشتہ دنوں اسلام آباد میں انتشار و فساد پھیلانے والوں کی نشاندہی اور مزید پڑھیں

حکومت حقائق کو چھپانے کی کوشش کرتی رہی ہے جو سچ سامنے لا رہے ہیں انھیں پابند سلاسل کیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد . پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج کے دوران میں قتل، پی ٹی آئی کے 12 شہید کارکنوں کی مکمل تفصیل موجود ہے، حکومت حقائق کو چھپانے کی مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی اور فنانس سیکرٹری وقار عباسی سمیت ایگزیکٹو باڈی کا سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی گرفتاری پر اظہار تشویش

اسلام آباد . نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری نیئر علی اور فنانس سیکرٹری وقار عباسی سمیت ایگزیکٹو باڈی کا سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی گرفتاری پر اظہار تشویش، صدر مملکت ، وزیر اعظم اور مزید پڑھیں

مطیع اللہ جان پر عائد الزامات کو مضحکہ خیز ہیں ، یہ الزامات صحافیوں کے خلاف ایک نیا طریقہ واردات ہے ، ایمنڈ

اسلام آباد . ایمنڈ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں صحافی مطیع اللہ جان پر عائد الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہےکہ یہ الزامات صحافیوں کے خلاف ایک نیا طریقہ واردات ہے ، اپنے مزید پڑھیں

اسلام آباد .اغوا کے بعد مقدمہ گر فتاری عدالت نے مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

اسلام آباد ۔ اغوا کے بعد مقدمہ گر فتاری عدالت نے مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ، مطیع اللہ جان کو پمز ہسپتال سے حراست میں لیا تھا ، وکیل حادی علی چٹھہ مطیع مزید پڑھیں