شہروں کی توسیع بے مثال رفتار سے جاری ہے، جس کے نتیجے میں آلودگی، درجہ حرارت میں اضافہ، اور سبز علاقوں کا نقصان ہو رہا ہے۔ رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیر اعظم کی معاون برائے ماحولیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کی سی ڈی اے اور نیسلے پاکستان کے زیر اہتمام ایک لاکھ درخت لگانے کے حوالے سے منعقد تقریب میں شرکت ،تقریب سے خطاب کرتے ھوئے وزیر مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کا مسئلہ خواتین کی مشکلات کو مزید بڑھا رہا ہے اور خاص طور پر دیہی علاقوں میں خواتین اس کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہیں۔ رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیرِ اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی, رومینہ خورشید عالم نے موسمیاتی تبدیلی پر خواتین کو با اختیار بنانے کے حوالے سے سیمینار سےخطاب میں کہا ھے کہ موسمیاتی تبدیلی کا مسئلہ خواتین کی مشکلات کو مزید مزید پڑھیں

رمضان المبارک،رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ کو پشاور میں ہوگا

پشاور۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (جمعہ کو) پشاور میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ زونل رویت ہلال مزید پڑھیں

ابوظبی کے ولی عہد وزرا و کاروباری شخصیات کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ابوظبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔  ان کا طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا، جہاں ان کے ہمراہ ابوظبی کے وزرا، اعلیٰ حکام اور مزید پڑھیں

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین

راولپنڈی۔بھارت کے لیے سپرائز ڈے اور پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو چھ سال مکمل ہو گئے۔ پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی جارحیت کا تاریخی جواب دیا۔ مزید پڑھیں

کے-الیکٹرک کی جانب سے دسمبر 2024 کے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (FCA) کے حوالے سے جمع کرائی گئی درخواست پر عوامی سماعت مکمل

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 26 فروری 2025 کو کے-الیکٹرک کی جانب سے دسمبر 2024 کے ماہانہ فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (FCA) کے حوالے سے جمع کرائی گئی درخواست پر عوامی سماعت مکمل کر لی ہے، مزید پڑھیں

PMIF - Pakistan Minerals Investment Forum 2025 - 8-9 April 2025 - CapitalNewsPoint.com

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025، 8 اور 9 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025، 8 اور 9 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگاپی ایم آئی ایف 25 میں عالمی اور مقامی سرمایہ کار شرکت کریں گےپاکستان میں معدنی وسائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کو مزید پڑھیں

زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ، اویس لغاری

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا زرعی ٹیوب ویل اور 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے اہم اقدام زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ تک بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری ، ترجمان پاور ڈویژن نے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ میں توسیع،12 نئے وزرا ءکی حلف برداری کی تقریب کل ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد۔وفاقی کابینہ میں توسیع کا مرحلہ ،نئے وزراءکی تقریب حلف وفاداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔ایوان صدر کو تقریب حلف وفاداری کیلئے آگاہ کردیا گیا حلف برادری کی تقریب شام پانچ بجے ہوگی،حتمی شیڈول کا اعلان وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی منظوری دے دی

آئیسکو سمیت بجلی سپلائی کرنے والی ڈسکوز کمپنیوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔آئی ایم ایف کے دباو اور قرضوں کے بوجھ تلے دبی وفاقی حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دیے ملک میں آئیسکو سمیت بجلی سپلائی کرنے والی ڈسکوز کمپنیوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے اس سلسلے میں ابتدائی طور مزید پڑھیں

پاکستان، ازبکستان کا تجارت 2 ارب ڈالر تک لانے کا فیصلہ، مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط

تاشقند۔پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دونوں ممالک نے 2 ارب ڈالر تک تجارت لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے مزید پڑھیں

ڈی ریگولیشن کرکے پیٹرولیم سیکٹر چند پلئیرز کے ہاتھوں یرغمال بنایا جارہا ہے،مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو چار مارچ سے ہڑتال ہوگی رضا عباس ممبر سی ای سی

کراچی(نیوز رپورٹر)آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سندھ کے ممبر سی ای سی رضا عباس نے کہا ہے کہ وزارت پیٹرولیم چند کمپنیوں کے مفادات کا تحفظ کررہی ہے، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کو اعتماد میں نہیں لیا جا رہا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے ماہانہ جیل اخراجات 7 لاکھ روپے تک پہنچ گئے

راولپنڈی ۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق، بانی پاکستان تحریک انصاف کے جیل میں ماہانہ اخراجات 4 سے 5 لاکھ روپے تھے، تاہم بشریٰ بی بی کی جیل میں آمد کے بعد ان میں مزید 2 لاکھ روپے کا اضافہ مزید پڑھیں

ہمارا مشن جدید، موثر اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ توانائی کے حل فراہم کرنا ہے۔لیوولٹیک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)لیوولٹیک، جو کہ جدید شمسی توانائی کے حل میں عالمی سطح پر ایک نمایاں مقام رکھتا ہے، نے سولر پاکستان ایکسپو 2025 میں اپنی بھرپور شرکت کا کامیابی سے اختتام کیا۔ یہ ایونٹ 21 سے 23 فروری تک مزید پڑھیں

اسلامی ممالک کے درمیان پانی کے وسائل کی حفاظت اور مشترکہ ترقی کے لیے تعاون کو مزید مستحکم کرنا ھے،رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے سوموار کے دن کامسٹیک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں اسلامی ممالک کے بہترین آبی مراکز کے حوالے سے پہلے دو روزہ نیٹ ورکنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدارتی محل میں شاندار استقبال؛ گارڈ آف آنر

وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے صدارتی محل میں شاندار استقبال کیا گیا۔ ان کی آمد پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور دونوں ممالک کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے وزیراعظم مزید پڑھیں

پہلے دن سے کہ رہا ہوں سب مل کر ملبہ ہمارے گلے ڈالیں گے، سربراہ آئینی بینچ

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ “میں پہلے دن سے یہ کہہ رہا ہوں کہ مزید پڑھیں

کلائمیٹ فنڈنگ؛ آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد مذاکرات کیلیے اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد۔۔۔آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ کے حوالے سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا مقابلہ کرنے کے لیے کلائمیٹ فنانسنگ کے حصول میں پیش رفت ہوئی مزید پڑھیں