چیف جسٹس نے ساتھی ججز کو غیر ضروری کشمکش میں الجھا دیا، جسٹس قاضی عیسیٰ کا ایک نوٹ ویب سائٹ سےہٹا دیا گیا

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر 9 رکنی لارجر بینچ کے معاملے پر سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا نوٹ عدالت کی ویب سائٹ پر لگنے کے کچھ دیر بعد ہی ہٹا دیا مزید پڑھیں

عدالت نے شاہ محمود قریشی، اسد عمر کو گرفتار کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے تھانہ ترنول کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔عدالتِ مزید پڑھیں

شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: 9 مئی واقعات کے ملزمان کا ڈیٹا سپریم کورٹ میں جمع

فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران حکومت پنجاب نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث زیر حراست ملزمان کا ڈیٹا سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان کو سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے اربوں ڈالر درکار ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کیلئے انصاف، شفافیت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے حوالے سے پالیسی مرتب کرنا ہو گی، بعض ممالک کی حفاظت کے لیے اربوں روپے خرچ کیے مزید پڑھیں

لاپتا آبدوز میں سوار دو پاکستانیوں سمیت پانچوں مسافروں کی ہلاکت کا اعلان

ٹائی ٹینک کے صدی پرانے ملبے کے اوپر سمندر میں لاپتا ہوجانے والی سیاحوں کی آبدوز میں سوار 2 پاکستانیوں سمیت پانچوں مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کردیا گیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے رپورٹ کیا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی فرانسیسی صدر سے ملاقات، مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے فرانس کے شہر پیرس میں منعقد ہونے والے نیو گلوبل فنانسنگ پیکٹ سمٹ کے موقع پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے نیو گلوبل فنانسنگ پیکٹ سمٹ بلانے پر صدر میکرون مزید پڑھیں

9مئی کو جو ہوا برا ہوا، پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں، غلام سرور خان

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔غلام سرور خان نے ایک بیان سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا لہٰذا پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سےملاقات، باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعتراضات، فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر عدالتی بینچ ٹوٹ گیا

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز کے اعتراضات کے بعد عدالتی بینچ سماعت مکمل کیے بغیر اٹھ گیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے اہم ملاقات

نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے لیے فرانس میں منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان مزید پڑھیں

وکیل قتل کیس، 9 مئی جلائو گھیرائو کے دو مقدمات میں عمران خان کی ضمانت

لاہور ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے سینیئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کے مقدمے میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 3 جولائی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ کوئٹہ میں درج قتل مزید پڑھیں

صدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعینانی کی منظوری دیدی

 صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت 16 ستمبر 2023 کو ریٹائر ہوں گے۔جسٹس قاضی فائز مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی

پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے قائم مقام صدر  رانا فاروق سعید نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے قائم مقام صدر  رانا فاروق سعید نے کہا کہ مزید پڑھیں