پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی گرفتار

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو بھی آج گرفتار کیا تھا تاہم اب وائس چیئرمین شاہ محمود مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی قیادت لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت خود لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، ہوشربا انکشافات اور ثبوت سامنے آگئے۔ویڈیو اور آڈیو میسیجر میں پی ٹی آئی کے لیڈرز اپنے کارکنوں کو جناح ہاؤس پر مزید پڑھیں

مبینہ بیٹی چھپانے کے الزام میں عمران خان کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی چھپانے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے خلاف درخواست خارج کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے 31 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ تاہم مزید پڑھیں

پشاور میں ریڈیو پاکستان پر پی ٹی آئی مظاہرین کا حملہ، پولیس کیساتھ جھڑپوں میں 4 افراد جاں بحق

پشاور میں پی ٹی آئی کی جانب سے پُرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان پر حملہ کیا گیا، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ اور فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔تحریک انصاف کے شرپسندوں نے پہلے مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

 القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔نیب کی جانب سے احتساب عدالت سے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی، خصوصی عدالت کے جج محمد مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد

توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا جہاں نیب کی جانب سے ان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر مزید پڑھیں

  القادر ٹرسٹ کیس، نیب نے عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی

 نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔جیونیوز کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید پڑھیں

میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو مکمل تندرست قرار دیدیا

میڈیکل بورڈ نے نیب کی حراست میں موجود چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تندرست قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر رضوان تاج کی سربراہی میں پمز اسپتال کے پانچ اور  پولی کلینک کے دو ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ مزید پڑھیں

پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو گرفتار کرلیا

پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور شاہ محمود قریشی اسلام مزید پڑھیں

نیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بے گناہ قرار دیدیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم شہباز شریف اور  حمزہ شہباز سمیت دیگرکو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بےگناہ قرار دے دیا۔ احتساب عدالت لاہورکے جج قمر الزمان نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگرکے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی مزید پڑھیں