وزیراعظم محمد شہبازشریف نے انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میں صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔انہیں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے شرکت کی دعوت دی تھی۔وزیراعظم نے صدر رجب طیب اردوان کو دوبارہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوئے جبکہ دو دہشت گردی بھی مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں
نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا) نے اپنے مراکز پر آنکھوں کے ذریعے بائیومیٹرک تصدیق کا انتہائی قابل اعتبار نظام ’آئرس‘ متعارف کرا دیا ہے جس کی بدولت شہریوں کی شناختی معلومات میں دہرے اندراج کے کسی بھی امکان کو مکمل مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے بڑے سرمایہ کار، صنعت کار، اداروں اور کمپنیوں کے سربراہان اور اہم کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کرتے ہوئے ترک کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری اور مشترکہ منصوبوں میں حصہ لینے کی دعوت دی۔مختلف مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ پرویزالہی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ کچھ دیر قبل ہی مزید پڑھیں
امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دنیا غربت کا خاتمہ کرنا چاہتی ہے اور ہمارے سیاست دان ایک دوسرے کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ بھارت، متحدہ عرب مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے استحقاق کا اجلاس، پنجاب میں کچے کے ڈاکوؤں کے پاس امریکی اسلحہ ہونے اور بھارت کی جانب سے ٹریننگ دینے کا انکشاف۔پنجاب کے کچے کے علاقے میں آپریشن سے متعلق پولیس حکام نے بریفنگ مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے 2 روزہ دورے پر ترک دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے۔وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ترکیہ پہنچے جبکہ ترکیہ میں پاکستان کے سفیر اور دیگر اعلیٰ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس عمرعطابندیال کو نظرانداز کرنے کے تاثر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات میں بھی کوئی حقیقت نہیں کہ میں نے سپریم کورٹ مزید پڑھیں
پشاور میں 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان سے آلات چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزم مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ہم نے ہمیشہ شرافت کی مزید پڑھیں
قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے 19 کروڑ پاؤنڈ سکینڈل میں تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بعد ان کی مزید پڑھیں
لاہور کی مقامی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو کرپشن کے مقدمے سے بری کر دیا جبکہ پولیس نے دوسرے مقدمے میں دوبارہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے خود کو بے گناہ قرار دے دیا۔لاہور میں عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ میں مزید پڑھیں
عدالت عالیہ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اسلام آباد کی حدود سے پولیس و رینجرز کی وردی میں بندے اُٹھائے جا رہے ہیں کسی کو پرواہ نہیں۔سابق مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر 5 سے 13 جون تک ناروے، سویڈن، ڈنمارک اور بیلجیم کا سرکاری دورے کریں گی۔ وزیر مملکت ترقی، تجارت اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز اور مسئلہ کے بارے میں تعاون پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں