سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ 2023 چیلنج

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ 2023کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کردیا گیا۔مقامی وکیل شاہدرانا نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائرکی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ازد خود نوٹسزمیں اپیل کا حق آئین میں ترمیم کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی طبیعت ناساز، بینچ نمبر ایک کے تمام مقدمات کی سماعت منسوخ

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی طبیعت ناساز ہونے کی بنا پر ان کی سربراہی میں قائم بینچ نمبر ایک کے تمام مقدمات کی سماعت آج کے لیے منسوخ کردی گئی۔پبلک ریلیشن افسر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کردیا گیا

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب گیس میٹر کے ماہانہ چارجز میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔سوئی ناردرن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گیس میٹر کا ماہانہ کرایہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کردیا مزید پڑھیں

فوج کو سیاست میں گھسیٹنا ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ،اس سے انتشار پھیلے گا ، میجر جنرل احمد شریف

ترجمان افواج پاکستان (آئی ایس پی آر) میجر جنرل احمد شریف نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ فوج کو سیاست میں گھسیٹنا ملک وقوم کے مفاد میں نہیں ،اس سے انتشار پھیلے گا ،ہماری فوج قومی فوج مزید پڑھیں

آڈیو سے کوئی بھونچال نہیں مچا ، کوئی زلزلہ نہیں آگیا، ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے مبینہ آڈیو لیک کو ’’چوری کا مال‘‘ قرار دے دیا۔مبینہ آڈیو لیک پر دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اس آڈیو سے مزید پڑھیں

رواں سال دھماکا خیز ہتھیاروں سے شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ، رپورٹ

پاکستان میں 2022 کے دوران دھماکا خیز ہتھیاروں کے استعمال کی وجہ سے سب سے زیادہ شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی۔لندن میں قائم ایک خیراتی ادارے ایکشن آن آرمڈ وائلنس (اے او اے وی) کی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس کل طلب کر لیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بروز بدھ طلب کیا ہے جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنما شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام  پر آگئی

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیو منظرعام  پر آگئی۔مبینہ آڈیو لیک میں ثاقب نثار نے کہا کہ  خواجہ ایک بات کہنا چاہتا ہوں اس پر خواجہ طارق نے ہاں میں جواب مزید پڑھیں

وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لے رہے ہیں یا نہیں، حقیقت کیا ہے؟

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ نہیں کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں