قوم میں نفرتیں پھیلانے والے مذاکرات میں بھی سنجیدہ نہیں، حکومتی اتحاد

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، معاشی حالات پر اتحادی رہنماؤں نے تحفظات کا اظہار کر دیا۔وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اہم اجلاس میں اتحادی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے 19نئے سفراء، ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر 19نئے سفرا ء اور ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق برلن میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر فیصل برطانیہ میں نئے ہائی مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ سمیت8 آٹھ کیسز میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 3مئی تک توسیع

اسلام آبا د ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دورکنی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج 8 مقدمات مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔امتیاز چوہدری نامی شہری نے صدر مملکت کے خلاف عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں علاج کی سہولیات کے باقاعدہ آغاز کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی بھی حکومت آئے جائے لیکن تعلیم اور صحت کے میدان میں سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی ٹرانسپلانٹیشن ہسپتال کے دورہ کے موقع پر گفتگو مزید پڑھیں

وزیراعظم نے 19نئے سفراء، ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر 19نئے سفرا ء اور ایک قونصل جنرل کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق برلن میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر فیصل برطانیہ میں نئے ہائی مزید پڑھیں

مشکل معاشی حالات میں سعودی عرب نے دو، یو اے ای نے ایک ارب ڈالر دیئے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری ہونےکے باوجود ہمارے فارن ایکسچینج ریزروز بہت محدود تھے، سعودی عرب نے کمال مہربانی سے پھر 2 ارب ڈالرز دیے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار مزید پڑھیں

انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ دوبارہ قومی اسمبلی کو بھیج دیاگیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو انتخابات کے لیے 21 ارب روپے فنڈز جاری کرنے کے حکم کا معاملہ دوبارہ قومی اسمبلی کو بھجوا دیا۔قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس مزید پڑھیں

انتخابات کیلئے رقم کا اجرا کا اختیار ہمارے پاس نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز دینے کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کو بتایا ہےکہ  ہم نے سپریم کورٹ کےحکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیاراسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

بیرسٹر سلطان محمود کی بغاوت، پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں فارورڈ بلاک قائم

صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف بغاوت کرتے ہوئے فارورڈ بلاک قائم کر لیا۔ذرائع کے مطابق اب آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

فل کورٹ بنانے سے ملک میں ہیجانی کیفیت ختم ہوسکتی ہےتواس میں کیاقباحت ہے؟ راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے اگر عدلیہ کے کہنے پر قانون سازی کرنی ہے تو پھر عدلیہ قانون سازی کے ساتھ آئین سازی بھی خود کرلے، عمل کرالے، الیکشن کے ڈھونگ کی کیا مزید پڑھیں

رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں دہشتگردی کے سبب اموات میں اضافہ ریکارڈ

رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں عسکریت پسندوں کے حملوں اور انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں میں کم از کم 854 افراد ہلاک یا زخمی ہوئے، یہ تعداد 2022 کے مجموعی اعدادوشمار کا نصف ہے۔’سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی مزید پڑھیں

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے ڈرائیور کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے ڈرائیور کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ملزم راؤ گل خان کو ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت میں پیش کیا گیا، وکیل ملزم فہیم حیدر مزید پڑھیں

کچے کے علاقے میں ڈاکوئوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کے سنائپرز بھی پہنچ گئے

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گزشتہ کئی روز سے جاری آپریشن تیز کر دیا گیا، پاک فوج کی بکتر بند گاڑیاں اور سنائپرز بھی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے کچے کے علاقے میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے ون پوائنٹ ایجنڈے پر آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز دے دی

 جماعت اسلامی نے عید الفطر کے بعد ون پوائنٹ ایجنڈے پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد کرنے کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق سیاسی منظر نامے پر بڑی پیشرفت کیلئے آل پارٹیز کانفرنس جماعت اسلامی کی قیادت میں ہو گی، کانفرنس مزید پڑھیں

مفتی عبدالشکور کو آبائی علاقے تاجبی خیل کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

 گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے جمیعت علماء اسلام کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کو آبائی علاقے تاجبی خیل کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ میں مزید پڑھیں