پلوامہ حملے پر ستیہ پال کے انکشافات نے پاکستانی مؤقف کی ایک بارپھر تصدیق کردی، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر کے نام نہاد سابق گورنر ستیہ پال ملک کے تازہ ترین انکشافات نے ایک بار پھر فروری 2019 کے پلوامہ حملے کے مزید پڑھیں

سڑک کی تعمیر میں 50 کروڑ کی کرپشن، زلفی بخاری کے کزن سابق رکن پنجاب اسمبلی سید یاور بخاری، واثق قیوم اور لطاسب ستی اینٹی کرپشن میں طلب

راولپنڈی، اینٹی کرپشن نے سڑک کی تعمیر مبینہ کرپشن پر پی ٹی آئی کے سابق صوبائی رکن اسمبلی واثق قیوم اور لطاسب ستی ، سمیت محکمہ ہائی وے پنجاب کے ایگزیکٹو انجینئر راولپنڈی راؤ طاہر اور ایگزیکٹو انجینئرمری محمد اکرم، مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے 8 رکنی بینچ کے حکم نامے کیخلاف مذمتی قرار داد منظور کرلی

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ کے گزشتہ روز کے حکم نامے کو مسترد کردیا اور بینچ کے حکم نامے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ 8 رکنی بینچ کا عدالتی اصلاحات بل مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات،گورنر سٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کے لئے قائم مقام گورنر سٹیٹ بینک کو الیکشن کمیشن کو براہ راست فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن نے اِن چیمبر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ججز کے درمیان ہاتھا پائی کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ججوں کے درمیان مبینہ جھگڑے، ہاتھا پائی اور تلخ کلامی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کو سراسر جھوٹ، شر انگیزی اور بد نیتی پر مبنی قرار دے کر سختی سے مسترد مزید پڑھیں

آئین پاکستان اور پارلیمنٹ عوام کی رائے کا مظہر ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر باجوہ کا کہنا ہے کہ سینٹر آف گریویٹی پاکستان کے عوام ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر باجوہ سمیت دیگر عسکری حکام مزید پڑھیں

کرپشن مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور

انسداد بدعنوانی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔انسداد بدعنوانی عدالت کے جج علی رضا نے پرویز الہی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے محکمہ انسداد بدعنوانی کو 27 اپریل مزید پڑھیں

چیف جسٹس سمیت 8 ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

چیف جسٹس عمرعطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے8 ججزکیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔چیف جسٹس سمیت 8 ججز کے خلاف ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ نے دائر کیا جس میں آئین کے آرٹیکل209 اورججزکوڈ آف کنڈکٹ کی دفعہ مزید پڑھیں

اسلام آباد بار کی جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایت سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر

اسلام آباد بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایت کر دی۔اسلام آباد بار کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایت سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کی گئی ہے، شکایت مزید پڑھیں

پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور

چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق 8 رکنی بینچ کو تحلیل کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کی بالادستی اور چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق 8 رکنی بینچ کو تحلیل کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مزید پڑھیں

’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ پر تا حکم ثانی عملدرآمد روک دیا گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ پر تا حکم ثانی عملدرآمد روک دیا۔سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس کے بعد حکم نامہ جاری کیا گیا۔سپریم مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی فوری عہدے پر بحالی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی وزارت عظمی کے عہدے پر فوری بحالی کی درخواست مسترد کر دی۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی اپیل کی سماعت آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے پنجاب ،خیبرپختونخوا انتخابات کیلئے 21 ارب کی فراہمی کا بل مسترد کردیا

قومی اسمبلی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے لیے 21 ارب روپے کی فراہمی کا بل مسترد کر دیا۔سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے الیکشن کے لیے وفاقی حکومت کو الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سویڈن کا سفارت خانہ غیرمعینہ مدت کے لیے بند

سویڈن نے سیکیورٹی صورت حال کو وجہ قرار دیتے ہوئے اسلام آباد میں اپنا سفارت خانہ غیرمعینہ مدت کے لیے بند کردیا۔رپورٹ کے مطابق سویڈن کے سفارت خانے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ’اسلام آباد میں مزید پڑھیں

حکمران اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر بل پر عدالت عظمیٰ کا لارجر بینچ مسترد کردیا

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عدالت عظمیٰ کی جانب سے تشکیل کیا گیا بینچ مسترد کردیا۔حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں کی جانب سے جاری کیے گئے مشترکہ اعلامیے کے مطابق حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ مزید پڑھیں