الیکشن کمیشن نے الیکشن کیلئے صدر کی مشاورت کیلئے دعوت مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر مملکت کی مشاورت کی دعوت کو مسترد کر دیا۔پنجاب اور خیبر پختوانخوا (کے پی) اسمبلی کے الیکشن کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید نے  صدر مملکت کو خط لکھا ہے۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دہشتگردی کا شکار بننے والے کراچی پولیس آفس کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گزشتہ روز دہشت گردی کا نشانہ بننے والے کراچی پولیس آفس (کے پی او) کا دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کے پی او کا دورہ کیا، وزیر اعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

یاسمین راشد اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی آڈیو لیک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔مبینہ آڈیو میں سنا جاسکتا ہےکہ پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد غلام محمود ڈوگر سے فون مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائی،بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 5 گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) نے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ، 5 ملزم گرفتار کر لیے گئے ۔اےاین ایف کی ملک بھر میں منشیات کےخلاف کارروائیاں جاری مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں پر گرینڈ آپریشن، 8 گرفتار

پنجاب کے مختلف اضلاع میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرگرینڈ آپریشن کرتے ہوئےکالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 افراد گرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، سرگودھا اور  ملتان سمیت مزید پڑھیں

امریکا کی کراچی پولیس آفس پر حملے کی مذمت

امریکا نے کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کراچی پولیس آفس پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستانی عوام مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر حملے کرنے والے تینوں دہشت گرد ہلاک، آپریشن مکمل

صوبہ سندھ کے دارالحکومت میں کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملے کے بعد عمارت کو دہشت گردوں سے کلیئر کرا لیا گیا ہے جہاں اس حملے میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کا حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

کراچی میں شارع فیصل پر واقع پر کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملہ ہوا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی پولیس آفس میں 8 سے 10 حملہ آوروں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، پولیس مزید پڑھیں

منی بجٹ پر اراکین قومی اسمبلی کی سخت تنقید، اجلاس بغیر ووٹنگ کے ملتوی

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس، آئی ایم ایف پروگرام کی تجدید کے لیے ضروری ٹیکس ترامیم پر مشتمل ضمنی مالیاتی بل 2023 (منی بجٹ) پر ووٹنگ کے بغیر ہی ملتوی کردیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے اجلاس مزید پڑھیں

سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل

سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل کردیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا جس میں لاہور پولیس کے سابق چیف غلام محمود مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کی ملکی سیاست پر کبھی کوئی مؤقف نہیں اپنایا، نیڈ پرائس

امریکا نے ایک مرتبہ پھر سابق وزیراعظم عمران خان کی برطرفی میں واشنگٹن کے مبینہ کردار کے بارے میں ’الزام تراشی کے کھیل‘ میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 10 اپریل 2022 کو اپنی برطرفی سے چند مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، خود کش حملہ آور اپنی جیکٹ پھٹنے سے ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران خودکش حملہ آور نیک رحمان محسود عرف نیکرو  اپنی جیکٹ پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبہ لوگر سے جنوبی وزیرستان پہنچنے والا خودکش  بمبار سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں