عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج

اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج ہو گئی۔عمران خان نے تھانہ سنگجانی میں انسداد دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کی مقدمات بارے آڈیو لیک، وزیر داخلہ کا چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے مقدمات کے حوالے سے پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہٰی ادارے پر الزام عائد کر رہے ہیں اس لیے چیف جسٹس سے ہی درخواست کی جاسکتی ہے کہ مزید پڑھیں

عمران خان کا صدر کو خط، سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کے لیے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔عمران خان نے جنرل ریٹائرڈ قمر مزید پڑھیں

ایف نائن پارک میں لڑکی کا ریپ کرنے والے دونوں ملزم مار دیئے، پولیس کا دعویٰ

وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف نائن میں واقع پارک میں لڑکی کا ریپ کرنے میں ملوث 2 ملزمان فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگئے۔خیال رہے کہ 2 فروری کی رات خاتون مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے اختیارات روک دیےگئے، صاف شفاف انتخابات کیسےکرائیں؟ چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے سامنے صورتحال کھول کر رکھ دی۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر ٹرانسفرکیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے فوری طلب کیے جانے پر چیف مزید پڑھیں

شیخ رشید کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس میں سابق وزیر کے وکیل  سلمان اکرم راجا، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون اور مزید پڑھیں

جعفر  ایکسپریس میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

چیچہ وطنی کے قریب کوئٹہ سے پشاور  جانے والی جعفر  ایکسپریس میں دھماکا ہوا ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس میں دھماکے سے ایک خاتون جاں بحق اور 4 مسافر زخمی ہوگئے۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہےکہ دھماکا اکانومی کلاس کی مزید پڑھیں

وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ آج 2 روزہ دورے پر ترکیہ روانہ ہوں گے۔وزیراعظم پاکستان حالیہ زلزلے کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر ترکیہ سے اظہار یکجہتی کریں گے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر مزید پڑھیں

عمران خان کے رجیم چینج کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ ہیں، امریکا

 امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہوئے ایک بار پھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے رجیم چینج کے الزامات مزید پڑھیں

ضمنی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، لگژری اشیا سمیت شادی ہالز، ہوٹلز، سیمنٹ پر ٹیکسوں میں اضافہ

 وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل ایوان میں پیش کر دیا، وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے فنانس سپلیمنٹری بل 2023 میں مختلف اشیاء پر جی ایس ٹی کی مزید پڑھیں

عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت خارج، گرفتاری ہوسکتی ہے

 انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت خارج کردی۔انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے عمران خان کی مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کو آج ہی عدالت پیش ہونے کا حکم

بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو آج ہی پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کی جس میں عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل مزید پڑھیں

ڈی جی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی آج دورہ پاکستان پر پہنچیں گے

 ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی رافیل ماریانو گروسی آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رافیل ماریانو گروسی 15 سے 16 فروری تک 2 روزہ دورے کے دوران ڈی جی آئی اے ای مزید پڑھیں

صدر کا آرڈیننس جاری کرنے سے انکار، منی بجٹ کی منظوری کیلئے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب

صدر کی جانب سے آرڈیننس جاری کرنے کے انکار کے بعد وفاقی حکومت نے منی بجٹ منظور کرانے کیلئے آج قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا، مالیاتی بل میں 170 ارب روپے سے زائد کے ٹیکس لگانے کی تجویز مزید پڑھیں