پیٹرول پمپس کی بندش، اوگرا کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کیلئے چیف سیکرٹری کو خط

پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول اسٹیشنز پر تیل کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے لیے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔ پنجاب کے متعدد شہروں میں مزید پڑھیں

صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، صدر کا الیکشن کمیشن کو خط

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ’الیکشن ایکٹ 2017‘ کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کرے۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ضروریات اپنی جگہ مگر ہمیں سیلاب متاثرین کی مدد کرنی چاہیے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کیے جانے والے گھروں کے مالکانہ حقوق خواتین کو دیے جائیں۔کراچی میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے تعاون سے سندھ کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل

 لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔جسٹس شاہد کریم نے پاکستان تحریک انصاف کے 43 سابق ممبران قومی اسمبلی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، وزیراعظم خطاب کرینگے

پارلیمنٹ کے آج ہونے والے مشترکہ اجلاس میں موجودہ حکومت کی معاشی پالیسی اور قومی اداروں کے احترام سمیت کئی اہم قومی امور پر گفتگو کی جائےگی جبکہ کشمیر پر قرارداد اور اسلام آباد میں یونین کونسلز کی تعداد میں مزید پڑھیں

عمران صاحب ہی بتائیں گے جیلیں کیسے بھرنی ہیں، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جیل بھرو تحریک پر ردعمل سامنے آیا ہے۔گزشتہ دنوں سابق وزیراعظم عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کیا مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے قتل کا ٹاسک دیے جانے کا دعویٰ کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے قتل کا ٹاسک دیے جانے کا دعویٰ کردیا۔ عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے دعویٰ کیا کہ مجھے قتل کرنے کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

گلگت سے راولپنڈی آنے والی کوسٹر گہری کھائی میں جا گری، 25 افراد جاں بحق

مسافر کوسٹر کار سے ٹکرانے کے بعد کھائی میں جا گری، حادثے میں 25 افراد جاں بحق جبکہ 15 کے قریب زخمی ہو گئے۔ کوسٹر مسافروں کو لے کر گلگت سے راولپنڈی آرہی تھی کہ ہربن نالے کے قریب  کار مزید پڑھیں

امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہوگا، امریکا

امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف امریکا کا اہم شراکت دار رہے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ہفتہ مزید پڑھیں

عمران خان کو شاید نیب ترامیم سے اصل قانون کے تقاضے بدل جانے پر تشویش ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترمیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ترامیم کیس مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر آج بھی فردِجرم عائد نہ ہو سکی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت مزید پڑھیں

شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد

 سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمرشبیر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مزید پڑھیں

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

نگران حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیے گئے، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری انڈسٹریز سہیل اشرف کو سیکرٹری مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس بند ہوگئے۔ فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا میں بیشتر پیٹرول پمس بند ہونے کی اطلاعات ہیں۔اکثر پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت بند کر دی گئی ہے، چند کھلے پیٹرول پمپس پر مزید پڑھیں

جنرل (ر) پرویز مشرف کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

ساابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، تد فین کے موقع پر اہم فوجی شخصیات بھی موجود تھیں۔سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ ملیر کینٹ پولو گراؤنڈ مزید پڑھیں