پی ٹی آئی نے آئی ایس پی آر اعلامیے کو ’حقائق سے متصادم‘ قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے اعلامیے کو ’حقائق سے متصادم‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ زمینی صورتحال کے ناقص ادراک پر مبنی ہے۔پی ٹی آئی کے مطابق اعلامیہ پاکستان مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی میں ملوث پی ٹی آئی رہنمائوں کی لسٹ تیار، گرفتاری کیلئے بڑا آپریشن کیا جائیگا

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائی میں ملوث پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی لسٹ جاری کردی۔ہنگاموں میں ملوث افراد کی لسٹ میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سینیٹر مزید پڑھیں

لاہور میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت پر 7 مقدمات درج

لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی، مراد سعید، علی امین گنڈا پور اور دیگر اعلیٰ قیادت کے خلاف قتل، ڈکیتی، پولیس پر حملے اور درجنوں دیگر الزامات کے تحت سات مقدمات درج مزید پڑھیں

اسلام آباد ترنول ریلوے سٹیشن کو پی ٹی آئی مظاہرین نے آگ لگا دی

اسلام آباد کے ترنول ریلوے اسٹیشن پر پی ٹی آئی کے  مظاہرین نے حملہ کیا اور توڑ پھوڑ کے بعد عمارت کو آگ لگا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری پر اقوام متحدہ کا رد عمل بھی آگیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان کی صورتحال پر سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان کا بیان سامنے آیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتیرس نے سابق وزیراعظم عمران خان کی مزید پڑھیں

جلائو گھیرائو، پرتشدد مظاہروں پر اکسانے پر پی ٹی آئی کے اہم رہنما گرفتار

اسلام آباد پولیس نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحت جلاؤ گھیراؤ اور پرتشدد مظاہروں پر اکسانے والوں کے خلاف نقص امن کے خطرہ کے تحت گرفتاریاں جاری ہیں۔اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی ، مزید پڑھیں

نیب قانون میں ترمیم کا پہلا بینیفیشری عمران خان ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے اپنے خطاب میں ملک دشمن عناصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرگرمیوں سے باز آجائیں، دوسری صورت میں قانون ہاتھ میں لینے والے شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹاجائےگا، شرپسندوں کو آئین اور مزید پڑھیں

یاسمین راشد کا حکم ہے کہ کور کمانڈر آفس کو آگ لگا دو، پی ٹی آئی رہنما

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد  اور اعجاز منہاس، پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر میاں عباد فاروق مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کی حکمت عملی کو لیکر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مسلسل آڈیوز لیک مزید پڑھیں

جی ایچ کیو گیٹ پر حملہ، راجہ بشارت سمیت درجنوں کارکن نامزد

راولپنڈی پولیس نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) کے گیٹ پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مقدمے میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت سمیت درجنوں کارکن نامزد کیے گئے ہیں۔ جی ایچ کیو کے گیٹ پرحملے کا مقدمہ تھانہ آر اے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی بھی گرفتار

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو بھی آج گرفتار کیا تھا تاہم اب وائس چیئرمین شاہ محمود مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی قیادت لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت خود لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث نکلی، ہوشربا انکشافات اور ثبوت سامنے آگئے۔ویڈیو اور آڈیو میسیجر میں پی ٹی آئی کے لیڈرز اپنے کارکنوں کو جناح ہاؤس پر مزید پڑھیں

مبینہ بیٹی چھپانے کے الزام میں عمران خان کے خلاف درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی چھپانے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے خلاف درخواست خارج کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے 31 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ تاہم مزید پڑھیں

پشاور میں ریڈیو پاکستان پر پی ٹی آئی مظاہرین کا حملہ، پولیس کیساتھ جھڑپوں میں 4 افراد جاں بحق

پشاور میں پی ٹی آئی کی جانب سے پُرتشدد مظاہرے کے دوران ریڈیو پاکستان پر حملہ کیا گیا، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ اور فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی ہو گئے۔تحریک انصاف کے شرپسندوں نے پہلے مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

 القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔نیب کی جانب سے احتساب عدالت سے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی، خصوصی عدالت کے جج محمد مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد

توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے مزید پڑھیں