سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں الیکشن کے التوا سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہوگئی اور فیصلہ محفوظ کرلیا گیا جو کہ کل سنایا جائے گا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن ہونے چاہئیں لیکن موجودہ حالات میں الیکشن ممکن نہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا سپریم کورٹ میں جاری مقدمات اور سیاسی صورتحال پر مشاورتی اجلاس ہوا مزید پڑھیں
چین اور پاکستان کے درمیان تین سال کی بندش کے بعد تجارتی اور سفری سہولیات کل سے دوبارہ بحال ہو جائیں گی۔دونوں ممالک نے سی پیک کے تحت سرگرمیوں اور دوطرفہ تجارت کی بحالی کے لیے خنجراب پاس راہداری کھولنے مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے گی جسے پاکستان پہنچنے میں تقریباً 4 ہفتے لگیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے ایک انٹرویو کے دوران مصدق ملک مزید پڑھیں
سعودی شاہی حکام نے نواز شریف کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کے لیے مدعو کر لیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف رمضان المبارک کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے، نواز شریف سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی مزید پڑھیں
نامور عالم دین مفتی تقی عثمانی نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال میں سیاستدانوں اور دیگر اداروں کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنے کا مشورہ دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے لکھا کہ اگر مزید پڑھیں
اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کی خبروں پر ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں، پاکستان کی اسرائیل پالیسی میں مزید پڑھیں
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ دھاندلی کے دو بڑے مجرم آج بھی دندناتے گھوم رہے ہیں لیکن آپ کوئی سوموٹو نوٹس نہیں لے رہے اور یہ چیزیں مزید پڑھیں
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے تین ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر بحث ہے اور ان کے حوالے سے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ ہو سکتا ہے۔ ایک مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ پر نیا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ بھارت سے دوستی چاہتے تھے جس کے لیے مجھ پر دباؤ بھی مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاک ایران بارڈر پر دہشتگردوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز کے اہلکار معمول کے گشت پر تھے مزید پڑھیں
برسر اقتدار پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور اتحادی جماعتوں نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے التوا کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں
ملک بھر میں سرکاری یوٹیلٹی سٹورز پرسبسڈی کاسستا آتا نایاب ہوگیا ہے اور اطلاعات کے مطابق جب سٹورز پر سرکاری رعایتی نرخوں کا آتا آتا ہے تو اس کا بیشتر حصہ مخصوص دکانداروں کو فروخت کردیا جاتا ہے جبکہ صارفین مزید پڑھیں
پٹرول کی فی لٹر قیمت 272 جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 293 روپے فی لٹر برقرار رہے گا، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے کمی مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس بینچ میں تو دو جج وہ ہیں جنہوں نے میرے خلاف فیصلہ دیا، جب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا۔لندن میں پریس مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا نورس چورنگی پر ڈائنگ فیکٹری کی جانب سے راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق مزید پڑھیں