راولپنڈی: پی ٹی آئی کے کارکنوں کے گھروں پر راولپنڈی کے 32 تھانوں کی پولیس نے چھاپے مارے، لیکن یہ کارروائیاں ناکام رہیں۔ اس دوران پارٹی کے دفاتر بند ہیں اور رہنما روپوش ہو چکے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرے کے پیش نظر حکام نے راولپنڈی کے اہم مقامات کو بند کرتے ہوئے داخلی راستے سیل کر دیے ہیں اور بڑی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ لیاقت باغ میں پی مزید پڑھیں
نیو یارک۔وزیراعظم پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام نے آزادی کے لیے بڑی جدوجہد کی ہے، اور کشمیر کے مسئلے کو اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
نیویارک ۔وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائی۔وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے گھر ملبے کے ڈھیر بن گئے ہیں، اور دنیا کیسے آنکھیں بند مزید پڑھیں
اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس منیب اختر کو پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں شامل نہ کرنے کی 11 وجوہات بتائیں چیف جسٹس نے جسٹس منصورعلی شاہ کو اپنے جواب میں لکھا کہ جسٹس منیب اختر کا سینئر ججز سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی اور دیگر بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ایگزیکٹو بورڈ کی طرف سے پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔پریکٹس پروسیجر کمیٹی: چیف جسٹس نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا۔جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے۔ سپریم کورٹ کی پریکٹس پروسیجر کمیٹی کے حوالے سے مزید پڑھیں
نیویارک: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے۔نیویارک میں سلامتی کونسل کے مباحثے کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسرائیلی مظالم کی عالمی سطح پر مذمت کی ضرورت مزید پڑھیں
واشنگٹن: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرضے کے پروگرام کی توثیق کر دی۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے مرکزی دفتر میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے مزید پڑھیں
نیویارک۔ وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم نے فلسطین میں جاری کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے سخت احتساب کا مطالبہ کیا۔ یہ ملاقات اقوام متحدہ مزید پڑھیں
نیویارک۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر اور قائم مقام وزیر اعظم ڈاکٹر یونس کی دعوت پر ایک تقریب میں شرکت کی، جہاں دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے نیو یارک مزید پڑھیں
راولپنڈی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔اڈیالہ جیل میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں کل مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے ایک اراضی کے مقدمے میں جھوٹی گواہیوں اور جعلی مقدمہ بازی کی بنا پر بیوہ شمیم اختر کو فوری طور پر وراثتی جائیداد منتقل کرنے کا حکم دیا ہے اور مخالف فریقین پر 5 لاکھ روپے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف زرداری اور نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت مکمل کر تے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 14 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔احتساب عدالت نمبر 3 کی جج مزید پڑھیں
راولپنڈی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دشمن کے تمام منصوبوں کو ناکام بنائے گی، اور خیبرپختونخوا پولیس کو تکنیکی معاونت فراہم کرتے رہیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ادارے صرف گفت و شنید اور رابطے کے ذریعے ترقی کی راہ اختیار کر سکتے ہیں۔فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے شعبہ قانون اور فیڈرل جوڈیشل مزید پڑھیں