اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات ہوئی ملاقات میں اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے انتظامات پر گفتگو کی گئی، کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتی و مذاکراتی حل پر زور مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں دوران آپریشن بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 2 خوارج کو ہلاک کر دیا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 19 مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا مصر اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً 45 منٹ تک تفصیلی اور دوستانہ گفتگو ہوئی، گفتگو کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیرِاعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے رابطہ کیا ہے، دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ایران امریکا مذاکرات اور علاقائی صورتِ حال پر گفتگو کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پولینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ راڈوسواف سیکورسکی سے ٹیلی فونک گفتگو کی، دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور پولینڈ کے درمیان تعلقات میں مثبت مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریوں کے سلسلے میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور اہم انتظامی فیصلے کیے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر اور وزیراعظم نے عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد کرتے ہوئے تاریخی و ثقافتی ورثے کی بحالی کے عزم کا اعادہ کیا ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اپنا سہ ملکی دورہ سعودی عرب، قطر اور ترکیہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ ہو گئے، انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سفیر تولگا برمیک، سفیر نیلوفر مزید پڑھیں
راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تین روزہ دورہ ایران مکمل، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی وفد کا حصہ تھے، فیلڈ مارشل نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سمیت مزید پڑھیں
ایبٹ آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں 153ویں پی ایم اے لانگ کورس، 38ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 72ویں انٹیگریٹڈ کورس، 15ویں مجاہد کورس اور 27ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا مزید پڑھیں
انطالیہ (ویب ڈیسک ) امریکہ کے صدر کے مشیر برائے عرب اور افریقی امور مسعد بولوس کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ملاقات ترکیہ کے شہر انطالیہ میں منعقدہ پانچویں انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر ہوئی، وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر کو گرفتار کرلیا جس نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کیے خارجی عامر سہیل نے اپنے بیان میں کہا کہ فتنہ الخوارج میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف زرداری نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و استحکام کی بحالی کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے اپنے بیان میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اورایران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کر رہا ہے، 21 گھنٹوں پر مبنی مذاکراتی عمل مجموعی طور پر تعمیری رہا، پاکستان خطے میں امن کیلئے پر عزم مزید پڑھیں
راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز مشق جناح-XIII کامیابی کے ساتھ ترکیہ میں مکمل ہو گئی، آئی ایس پی آر کے مطابق انسداد دہشت گردی آپریشنز پر مبنی مشق میں پاک فوج اور مزید پڑھیں
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تہران آمد ہوئی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق تہران پہنچنے پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورہ سعودی عرب کیلئے روانہ ہو گئے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف 15 سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے،وزیر اعظم کے مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ ) خیبر پختونخوا اسمبلی میں وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر ، وزیر خارجہ، اسحاق ڈار کو امن کے فروغ کے لیے نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کی قرارداد جمع کرا دی گئی اسمبلی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور امریکا ایران مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر اعتماد میں لیا شہبازشریف نے صدر مملکت آصف زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں مذاکرات کے مزید پڑھیں
