وزیراعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ سے وطن واپسی کا فیصلہ

برگن سٹاک (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف آج سوئٹزر لینڈ سے وطن واپس روانہ ہوں گے،وزیراعظم شہبازشریف کی وطن واپس روانگی سوئس وقت کے مطابق صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگی، وزیراعظم کے ساتھ وفد میں ان کے ارکان بھی ہوں مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر کا ایران-امریکہ مذاکرات پر مشترکہ اعلامیہ، 60 روزہ روڈ میپ پر اتفاق

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان اور قطر کی جانب سے ایران امریکہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق حتمی معاہدے کے لیے ساٹھ روزہ روڈ میپ طے، مذاکرات کی نگرانی کے لیے کمیٹی کے قیام مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی مدینہ منورہ میں حاضری، روزۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کیا

مدینہ (ویب ڈیسک) ن لیگ کے سینئر رہنما اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے روزہ رسولﷺ پر حاضری دی ہے، دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق مدینہ منورہ پہنچنے پر سعودی عرب کے اعلیٰ حکام اور سفیر پاکستان مزید پڑھیں

امریکہ، ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، 60 روزہ روڈ میپ پر اتفاق .وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت منعقد ہونے والی پہلی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں

برگن اسٹاک میں شہباز شریف اور سوئس وزیر خارجہ کی ملاقات، پاکستان کے ثالثی کردار کی تعریف

برگن اسٹاک (ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر اور وزیر خارجہ اِگنازیو کاسِس، نے برگن اسٹاک میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری تکنیکی سطح کے مذاکرات کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

قاہرہ میں اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

قاہرہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قاہرہ میں آر فور اجلاس کے موقع پر عرب جمہوریہ مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے مزید پڑھیں

شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن پسند قرار دے دیا، پاک بھارت جنگ بندی میں کردار کو سراہا

برگن سٹاک (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن پسند شخصیت ہیں، اسپیکر باقر قالیباف اور ایران کی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے، برگن اسٹاک میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی وفد سے ملاقات، فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک، مذاکرات سے قبل اہم پیش رفت

برگن سٹاک (ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایرانی اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود تھے، ذرائع کے مطابق یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کے آغاز سے مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ پر خراجِ عقیدت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے، شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 73 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر صدر پاکستان آصف مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایران۔امریکا مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

سوئٹزرلینڈ (ویب ڈٰیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایران امریکا مذاکرات میں شرکت کے لیے اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے، وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے تسلسل میں آج برگن مزید پڑھیں

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں اہم تکنیکی مذاکرات، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر دستخطوں کے تسلسل میں تکنیکی سطح کے اہم مذاکرات 21 جون 2026 کو سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں منعقد ہوں گے، ان مذاکرات میں وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

اسحاق ڈار آر فور وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ، مصری صدر السیسی سے بھی ملاقات متوقع

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار مصر کے دارالحکومت قاہرہ روانہ ہوگئے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر پر مشتمل وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

حکومت کا ایندھن بچت اقدامات واپس لینے کا فیصلہ، مارکیٹ اوقات کار برقرار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم نے ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات واپس لینے کی منظوری دے دی، جس کے بعد 9 مارچ 2026 کے بعد نافذ کیے گئے متعدد اقدامات ختم کر دیئے گئے ہیں، ذرائع کے مزید پڑھیں

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کا رابطہ، ایران-امریکہ امن معاہدے پر سعودی کردار کو سراہا گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ممالک کی حمایت سے ایران-امریکہ معاہدہ ممکن ہوا، وزیراعظم اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، شہباز شریف مزید پڑھیں

قوم سے کیا گیا وعدہ پورا کر رہے ہیں، پیٹرولیم قیمتوں میں تاریخی کمی کا اعلان. وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا، وزیر اعظم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 67 مزید پڑھیں

صدر مملکت نے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے دورۂ روس کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دے دی ہے، صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی مزید پڑھیں

ایران امریکا مذاکرات ، تاخیر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے تک کمی متوقع . اسحاق ڈار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات محرم کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے تک کمی ہوگی، پارلیمنٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا عندیہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو پاکستان کی بڑی کامیابی قرار دے دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، ایران اور پاکستان کے عوام کے دل مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا بھارت پر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور پانی کو ہتھیار بنانے کا الزام

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرکے بھارت پانی کی سیاست کر رہا ہے، وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا مزید پڑھیں

گھانا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) جمہوریہ گھانا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ولیم اگیاپونگ نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں