عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب ، کے پی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان

سابق وزیراعظم عمران خان  نے اعلان کیا ہے کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے۔لبرٹی چوک کے جلسے کے شرکا سے مزید پڑھیں

ن لیگ کا پرویز الہیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور سپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے نوازشریف سے بھی اہم مشاورت کی ہے، گرین سگنل ملنے کے بعد مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک مستعفی

 پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی کے بعد صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی، استعفی بھیجوا دیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے تلخی کلامی مزید پڑھیں

جب ملک ترقی کرناشروع کرتا ہے تو فسادی لشکرکیوں متحرک ہوجاتا ہے؟ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ملک  میں معاشی استحکام کو ملک سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا قرار دیا ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سے وفاداری اور دوستی کا تقاضا ہے کہ ملک میں معاشی مزید پڑھیں

اسلامی نظریات کونسل کی سفارشات پر عمل نہیں کرنا تو اسے بند کردیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے اسلامی نظریاتی کونسل ایک آئینی ادارہ، جب آئینی ادارے کی سفارشات پر عمل نہیں کرنا تو اسے بند کر دیں۔توہین مذہب کے مبینہ ملزم زاہد محمود کی ضمانت سے متعلق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی انتونیو گوتریس سے ملاقات، ’’محفوظ پاکستان ‘‘ کانفرنس کی مشترکہ میزبانی پر اظہار تشکر

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں اور طویل مدت بحالی، آبادکاری اور تعمیرنو کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت اور تعاون کا اعادہ کیا ہے۔نیویارک میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

دہشت گردی کو اسلام کے ساتھ جوڑنا درست نہیں، بلاول بھٹو

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے مشترکہ کاوشیں درکارہیں، دہشت گردی کو اسلام کے ساتھ جوڑنا درست نہیں، تمام دہشت گرد مسلمان ہیں نہ ہی تمام مسلمان دہشت گرد ہیں۔نیو مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر

متنازع ٹوئٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جانب سے متنازع ٹوئٹس کے کیس میں درخواستِ ضمانت بعد از مزید پڑھیں

قوم اے پی ایس شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 16 دسمبر دہشتگردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے۔سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی برسی کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ گرفتار

ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی  تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے  کراچی کے مطابق سائبرکرائم سرکل نے پنجاب کےعلاقے لودھراں میں کارروائی کرتے ہوئے مرحوم ایم این اے اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کو مزید پڑھیں

امریکی جنرل ایرک کوریلا کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف سے ملاقات، یادگار شہدا پر پھول رکھے

امریکی کمانڈر سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا مزید پڑھیں