ریاض(سی این پی) سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اتوار کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سعودی عرب اور دیگر مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ 14 ویں صدر پاکستان کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی وسیع کرنے مزید پڑھیں
پشاور(سی این پی) بورڈ بازار کے قریب دھماکے کے باعث 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو ملک کا 14واں صدر منتخب ہونے پر زرداری ہاؤس جاکر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے۔ آصف زرداری411 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے ملک کے 14 ویں صدر بن گئے ملک کے 14 ویں صدر کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ شاندانہ گلزار کو ریاستی حکام کے خلاف اشتعال انگیز اور عوام کو اکسانے کی مہم چلانے پر 14 مارچ کو مزید پڑھیں
راولپنڈی(سی این پی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔ صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں نے صدر کے انتخاب کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردی۔ صدر پاکستان کے انتخاب کیلئے اتحادی جماعتوں کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے برطرف کرنے کی سفارش کردی۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف مزید پڑھیں
لاہور(سی این پی )جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا بلکہ اخلاقی اور فکری بنیاد پر ایک قوم رہنے دیا جائے، ہم ایک ادارے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)پاکستان نے رمضان المبارک میںفلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ سارک تنظیم کی کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بھارتی ہٹ دھرنی ہے جس سے مزید پڑھیں
پشاور(سی این پی)پشاور ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماو¿ں کو مصدقہ فارم 45 فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور دیگر کی الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات حصولی مزید پڑھیں
لاہور(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیہ کی مکمل تائید کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) وزیراعظم سے آرمی چیف نے ملاقات کی ہے، جس میں سکیورٹی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے پی ایم ہاو¿س میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔فیصلے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کمرہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چئیرمین سید عبد مزید پڑھیں
راولپنڈی (سی این پی)کور کمانڈر کانفرنس نے پرامن اقتدار کی منتقلی پر اطمینان کاا ظہار کیا اور کہا کہ جمہوری استحکام ہی ملک کے لئے آگے بڑھنے کا راستہ ہے،سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو ہر صورت مزید پڑھیں
راولپنڈی(سی این پی) پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے اور انہیں ن لیگ و پی پی کو دیئے جانے کے خلاف اتوار کو الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ شیر افضل مروت، مزید پڑھیں
