اس خطے کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے وقف ہے جو طویل عرصے سے اپنے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں، حکیمہ سلطانہ

گلگت بلتستان(نیوز رپورٹر)صوبائی صدر خواتین ونگ پاکستان مسلم لیگ نون گلگت بلتستان حکیمہ سلطانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فروری پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم دن ہے، کیونکہ اسے ملک میں یوم کشمیر یا “یوم یکجہتی کشمیر مزید پڑھیں

ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان آرمی ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے،کسی بھی مہم جوئی کامکمل طاقت کے ساتھ جواب دینگے،بھارتی فوج کے کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی مزید پڑھیں

جڑواں شہروں سے افغان مہاجرین کوخاموشی سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو خاموشی سے منتقل کرنے اور انہیں مرحلہ وار وطن واپس بھیجنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس منصوبے پر کسی باضابطہ اعلان مزید پڑھیں

کسٹم حکام کروڑوں روپے مالیت کے موبائل ہڑپ کر گئے ،ڈمیاں عدالت میں پیش کرنے کا انکشاف،خاتون جج برہم،انکوائری کا حکم دیدیا

اسلام آباد ۔اسلام آباد ایئرپورٹ سے آغا خان فائونڈیشن کے ہیلی کاپٹر کے پرزوں کی امپورٹ کی آڑ میں کروڑوں روپے مالیت کے سات ہزار سے زائد پکڑے گئے موبائل فونز کسٹم انٹیلی جنس کے اہلکاروں کی طر ف سے مال مزید پڑھیں

ججز ٹرانسفر آئین و قانون کے مطابق ہے ،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے دیگر ہائی کورٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کو ٹرانسفر کیے جانے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ قانون کے مطابق مزید پڑھیں

قوم کے سپوتوں کو اپنا خون دے کر ماضی کی فاش غلطیوں کا ازالہ کرنا پڑ رہا ہے، وزیراعظم

کوئٹہ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے بہادر جوانوں کو اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ماضی کی سنگین غلطیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔ بلوچستان کے ایک روزہ دورے کے دوران سی ایم ایچ میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

وزیرداخلہ کو اپنی باتوں پر شرم آنی چاہیے، اس بار تیاری کے ساتھ اسلام آباد آئیں گے، جنید اکبر

پشاور۔پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے وزیرداخلہ محسن نقوی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار ہم مکمل تیاری کے ساتھ میدان میں آئیں گے۔ ہمیں یہ توقع نہیں تھی مزید پڑھیں

ججز کے تبادلوں کا مقصد عدلیہ کو تقسیم کرنا ہے، بھرپور مخالفت کریں گے، وکلا

اسلام آباد۔اسلام آباد کے وکلاء رہنماؤں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ججز کے حالیہ تقرر و تبادلے عدلیہ میں انتشار پیدا کرنے اور بدنیتی کا نتیجہ ہیں، اور وکلاء برادری اس عمل کی شدید مزاحمت کرے گی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ججز نے کہہ دیا فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آئین کو معطل کریں،عطاتارڑ

وزیر اعظم معیشت کو ڈیفالٹ کے دھانے سے واپس لے آئے، ملک دنیا کی بہترین معیشت بنے گا، وزیر اطلاعات

لاہور۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں معیشت کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکال کر استحکام کی راہ پر گامزن کیا گیا ہے اور جلد ہی پاکستانی معیشت دنیا مزید پڑھیں

8 فروری کو احتجاج ہوا تو ریاست 26 نومبر کی طرح حرکت میں آئے گی، وزیرداخلہ

لاہور۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو احتجاج کے معاملے پر تحریک انصاف سے درخواست کریں گے، اور اگر ہماری درخواست کو قبول نہ کیا گیا تو پھر 26نومبر کی طرح ریاست حرکت میں آئے گی۔ مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل؛ جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد۔صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست کی سماعت کو منسوخ کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر 4 فروری کو سماعت کرنی تھی تاہم رجسٹرار آفس نے درخواست کی مزید پڑھیں

پاک فوج کے18 جوان وطن پر قربان ہوگئے،12 دہشت گرد واصل جہنم

راولپنڈی ۔بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں دہشت گردوں نے 31 جنوری اور یکم فروری کی درمیانی رات روڈ بلاک کرکے پرامن شہریوں کے معمولات زندگی متاثر کرنے اور انہیں نشانہ بنانے کی کوشش کی، سیکورٹی فورسز اور مزید پڑھیں

رواں ہفتے کےد وران مہنگائی کی شرح میں اضافہ عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی

اسلام آباد ( سپیشل رپور ٹر )رواں ہفتے کےد وران مہنگائی کی شرح میں اضافہ ملک میں چینی، آٹا، گھی، کو کنگ آئیل، چکن،چاول، پیٹرول، کی قیمت میں ہوشربا اضافہ نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی جبکہ چند مزید پڑھیں

سویلینز کا ملٹری ٹرائل؛ اے پی ایس حملہ اور 9 مئی احتجاج کے شہریوں میں کیا فرق ہے؟ آئینی بینچ

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی جج، جسٹس مسرت ہلالی، نے سویلین ٹرائل مقدمے کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) حملے اور 9 مئی کے احتجاج میں ملوث سویلین افراد میں کیا مزید پڑھیں