سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی ایف آئی آر درج، وقار احمد، خرم احمد اور طارق وصی نامزد

سپریم کورٹ کے حکم پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔سپریم کورٹ نے سینیئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کا ازخود نوٹس لیا تھا اور چیف جسٹس کی مزید پڑھیں

ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش،کیا وزیر داخلہ کو طلب کرلیں، سپریم کورٹ

 سپریم کورٹ  نے سینئر صحافی ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی جب کہ آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق عدالت نے صحافی برادری اورعوام ارشدشریف مزید پڑھیں

 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ 1100 ارب روپے کے کرپشن کے کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے۔عمران خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اس قوم نے این آر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کا ازخود نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ  آف پاکستان  نے کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے  قتل کیس ازخود نوٹس لے لیا۔ صحافی ارشدشریف قتل کیس کے ازخود نوٹس کی سماعت آج دن 12:30 پر  ہوگی جبکہ سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ،خارجہ،اطلاعات سمیت مزید پڑھیں

روس پاکستان کو سستا پیٹرول، ڈیزل اور خام تیل فراہم کرنے کو تیار

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس ہمیں سستے نرخوں پر پیٹرول، ڈیزل اور خام تیل فراہم کرے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا عوام کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں مزید پڑھیں

تعمیر و ترقی نعروں دھرنوں سے نہیں بلکہ عمل سے ہوتی ہے، وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وقت آ گیا پاکستان اور امریکا دوطرفہ تعلقات کومزید مستحکم کریں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے منگلا ڈیم کے یونٹ نمبر 5 اور 6 کی تجدید اور بحالی کے منصوبے کا افتتاح مزید پڑھیں

نادرا نے آئی ایس او 27001 سرٹیفکیشن حاصل کر لی

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سائبر سیکیورٹی کے میدان میں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ بہترین فریم ورک اور انفارمیشن سیکیورٹی مینجمنٹ سسٹمز کے اعلیٰ ترین معیارات کے نفاذ اور عمل درآمد کی بدولت مزید پڑھیں

عمران خان کو میر صادق، میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا، پرویز الہیٰ

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے عمران خان کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا، باجوہ صاحب نے کہا آپ کیلئے عمران خان والا راستہ بہتر ہے، پی ٹی آئی چیئرمین کے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز سے جھڑپ ،دہشت گرد کمانڈر محمد نور عرف سراکئی مارا

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے

متنازع ٹوئٹس اور اداروں کے خلاف بیانات پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار کی عدالت میں پیش مزید پڑھیں

عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسی ماہ صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا کے پارلیمانی ارکان سے ویڈیو لنک پر خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اگر حکومت جنرل الیکشن کی تاریخ دینا چاہتی ہے تو ہم مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے نیو یارک کا دورہ کریں گے

رواں سال اقوام متحدہ میں گروپ 77 کی سربراہی کیوبا کو سونپنے اور دیگر تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے نیو یارک کا دورہ کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق 15 اور 16 دسمبر کو بلاول مزید پڑھیں

مونس الہیٰ کے بیان نے ادارے کے غیر سیاسی ہونے کے موقف پر شبہات اٹھائے ہیں، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سابق چوہدری مونس الٰہی کے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بیان نے ادارے کے غیرسیاسی ہونے کے مؤقف پر شبہات اٹھائے ہیں جس کی وضاحت ہونی چاہیے۔ مزید پڑھیں

امریکی سینٹ کام کے سربراہ کی آرمی چیف جنرل عاصم باجوہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سےامریکی سینٹر کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی گفتگو، جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پرمبارکباد پیش کی۔ترجمان امریکی سینٹ کام کےمطابق پاکستان کے آرمی چیف سے ویڈیو ٹیلی کانفرنس مزید پڑھیں

خان صاحب تو کہتے تھے کہ ان کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر ہیں کہ میں مر جاؤں، رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمارا موقف ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، خان صاحب تو کہتے تھے کہ ان کے ساتھ بیٹھنے سے بہتر ہیں کہ میں مر جاؤں، اللّٰہ ان کو زندگی دے۔پاکستان مزید پڑھیں