تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی)تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔اس بات کا مزید پڑھیں

اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن معطل

اسلام آبا د(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی امیدواروں طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیئے۔ ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف شعیب شاہین، علی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی راہداری ضمانتیں منظور

پشاور(سی این پی) پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانتیں منظور کرلیں۔ پشاور ہائی کورٹ میں علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

انتخابات میں مبینہ دھاندلی: درخواست گزار غائب،وزارت دفاع کونوٹس

اسلام آباد(سی این پی) انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت مزید پڑھیں

حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاول بھٹو

ٹھٹھہ(سی این پی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ’’پاور شیئرنگ فارمولا‘‘ مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پہلے 3 سال پہلے ہمیں اور پھر 2 سال آپ وزیراعظم بنیں، میں نے منع کردیا، مزید پڑھیں

پختونخوا میں حکومت سازی، تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا اتحاد پر اصولی اتفاق

پشاور(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پختونخوا میں حکومت سازی کے معاملے پر پی ٹی ا?ئی پی سے کامیاب مذاکرات کیے ہیں جس کی ضیا اللہ بنگش نے بھی تصدیق کردی۔ خیبرپختونخوا میں حکومت سازی اور مخصوص نشستوں کے حصول مزید پڑھیں

کمشنر راولپنڈی جھوٹ بول رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر نے دھاندلی الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد(سی این پی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے مزید پڑھیں

انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،کمشنر راولپنڈی نے استعفیٰ دیدیا

راولپنڈی(سی این پی) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے ملک بھر کے عام انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔جعلی مہریں لگی ہیں،چیف الیکشن کمشنر اور چیف مزید پڑھیں

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کر لیاگیا

اسلام آباد(سی این پی) سی پی اور راولپنڈی پولیس نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا۔نگران وزیراعلی نے بھی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا کہنا ہے کمشنر مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم نہ کریں تو پی ٹی آئی کا تنظیمی ڈھانچہ نہیں رہے گا،حکام الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی سختی سے تردید کر دی

اسلام آبا د (سی این پی)الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر یا کمیشن پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کردی،ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کے کسی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاقی حکومت بنائے، سعد رفیق

لاہور(سی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر سعد رفیق مزید پڑھیں

زرداری اور بلاول سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن نے آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے۔ ملک میں عام انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیاب ہونے والے امیدوارو:ں کے نتائج بتدریج مزید پڑھیں

(مبینہ الیکشن دھاندلی کے خلاف ملک گیر دھرنے، قومی شاہراؤں پر ٹریفک بند، صوبوں کا زمینی رابطہ منقطع ) ایمرجنسی یا مارشل لا کا خدشہ ہے(پیر پگارا

کراچی،جامشورو(سی این پی)عام انتخابات کے بعد نتائج میں تاخیر اور مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ، بلوچستان ، کے پی میں احتجاج جاری ہے جبکہ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے صدر اور مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم فوری عدالتی کمشن قائم کرکے دھاندلی کی تحقیقات کرکے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں ، لیاقت بلوچ

اسلام آباد(سی این پی)عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف نیشنل پر کلب کے سامنے جماعت اسلامی کے مظاہرہ سے خطاب میں نائب امیر لیاقت بلوچ نےانتخابات کومسترد کرتے ہوئے نگران وزیراعظم سے دھاندلی کی تحقیقات کی خاطر عدالتی کمیشن بنانے مزید پڑھیں

ؒعمران خان کے حکم پر بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ

اسلام آباد(سی این پی)بانی چیئرمین عمران خان کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے حکومت سازی کے لیے جمعیت علائے اسلام سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سازی کے لیے جے مزید پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی(سی این پی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سیاسی جماعت پرپابندی داخلی معاملہ ہے، پاکستان

دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(سی این پی) امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے مزید پڑھیں