حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبور ہو جائے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کے ساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت اپریل میں الیکشن کرانے مزید پڑھیں

امید ہے آصف زرداری ہماری بات سنیں گے، سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سے درخواست ہے کہ عوامی مینڈیٹ تسلیم کریں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا کہ امید ہے کہ آصف زرداری ہماری مزید پڑھیں

بلوچستان میں پرامن ماحول کو خراب کرنے کے مذموم عزائم سے آگاہ ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی بیرونی دشمنوں کے بلوچستان میں پرامن ماحول کو خراب کرنے کے مذموم عزائم سے آگاہ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

عمران خان اس وقت رکن قومی اسمبلی نہیں ہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان اس وقت رکن قومی اسمبلی نہیں ہیں۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان میانوانی نشست سے نااہل ہو چکے، ضمنی انتخابات مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے 35 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے۔اسپیکر کی جانب سے جن اراکین کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان میں 33 ارکان کے ساتھ ساتھ خواتین کی مخصوص نشستوں مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ کا چیف جسٹس سے مسلم لیگ(ق) کے رہنماؤں کی آڈیو کا نوٹس لینے کا مطالبہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے چیف جسٹس آف پاکستان اور قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلم لیگ(ق) کے رکن اسمبلی حسین الٰہی اور چوہدری وجاہت حسین کی مبینہ نئی آڈیو کا نوٹس مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کے اکائونٹ میں کتنے پیسے؟ حقیقت سامنے آگئی

معروف  عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے یوسف جمیل کا کہنا ہے کہ والد کے اکاؤنٹس سیل ہونے اور اربوں روپے  اکاؤنٹس میں ہونے سے متعلق چلنے والی خبریں جھوٹی ہیں ۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر  طارق جمیل سے مزید پڑھیں

لطیف آفریدی کی نماز جنازہ ادا، ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سینئر وکیل اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی کو گزشتہ روز پشاور ہائی کورٹ کے بار روم میں فائرنگ کرکے قتل کرنے والے ملزم کو دو رزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔گزشتہ مزید پڑھیں

مل بیٹھ کر دیرینہ تنازعات حل کریں، وزیراعظم شہباز شریف کا بھارت کو پیغام

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت سے مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کے حل کیلئے بات چیت کیلئے تیار ہیں، بھارتی قیادت کو یہ پیغام ہے کہ وہ ہمارے ساتھ مل بیٹھ کر تمام دیرینہ تنازعات حل مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت نے پرویز الہیٰ کی پارٹی رکنیت معطل کرکے شوکاز جاری کردیا

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔لاہور  میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کے  پارٹی سے متعلق بیانات پر اجلاس طلب کیا جس میں طارق بشیرچیمہ، مزید پڑھیں

271 اراکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 271 اراکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔معطل کیے گئے ارکان میں قومی اسمبلی کے 136 ارکان اور 21 سینیٹرز شامل ہیں۔سندھ اسمبلی کے 48 اور خیبرپختونخوا کے 54 ارکان اسمبلی کی رکنیت مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ کیلئے پرویز الہیٰ نے تین نام گورنر پنجاب کو بھیج دیئے

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تین نام بھجوا دیئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو حکومتی اتحاد کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے نام بھجوائے ہیں۔اتفاق رائے سے مزید پڑھیں