راولپنڈی(سی این پی) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا ہونے کے بعد اڈیالہ جیل پہنچ کر خود گرفتاری دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد مزید پڑھیں
مالاکنڈ(سی این پی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی اور 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو انتخابی مہم چلانے نہیں دی گئی۔ بٹ خیلہ میں مزید پڑھیں
نارووال (سی این پی)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ میں بانی پی ٹی آئی کی بیوی کے جیل جانے پر خوش نہیں ہوں، آج چاروں طرف مکافات عمل کے شکار نظر آتے ہیں، یہ مزید پڑھیں
ہارون آباد(سی این پی) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہا عمران خان پھر کشکول لے کر پہنچ گیا۔ ہارون آباد، ضلع بہاولنگر میں مسلم لیگ ن مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان(سی این پی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی مہم میں شریک دیگر جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی کے علاوہ دیگر جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ڈی آئی خان مزید پڑھیں
ہارون آباد(سی این پی) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو دہشت گردوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعتیں جیل میں ہونے کے خلاف عمران خان کی درخواستیں مسترد کردیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ان دونوں مقدمات کی سماعتیں مزید پڑھیں
راولپنڈی(سی این پی) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ منگل کے روز آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین مزید پڑھیں
راولپنڈی (سی این پی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں ایک گھنٹہ 20 منٹ طویل 342 کا بیان ریکارڈ کرا دیا، جس میں عمران خان نے کہا کہ سائفر وزیراعظم آفس میں تھاسکیورٹی کی ذمہ داری ملٹری مزید پڑھیں
راولپنڈی(سی این پی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ملاقات کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس مزید پڑھیں
لاہور(سی این پی)مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ میں بے قصور تھا، مجھے سزائیں دینے والے جج ایک ایک کرکے رخصت ہوگئے۔ لاہور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آبا د(سی این پی)پاکستان اور ایران نے بارڈر سیکورٹی، انسداد دہشت گردی، مشترکہ منڈیوں،فری ٹریڈ زونز کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے ایران نے اعتراف کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردانہ کارروائیوں میں تیسرا ملک مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ نے تنقید کی بناءپر صحافیوں کے خلاف جاری نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کو صحافیوں کیساتھ ملاقات کرنے کی ہدایت کر دی۔ ازخود نوٹس کیس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے نیشنل پریس کلب میں پلاٹ متاثرین صحافیوں کی کمیٹی سے خصوصی گفتگوکی۔ ان سے سوال کیا گیا کہ پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی کے بہارہ کہو فیز ون میں صحافیوں کو پلاٹ الاٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تضحیک آمیز اور بہتان تراشی کی مہم پر تقریباً 600 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تحقیقات ہوئیں اور 32 صحافیوں سمیت مزید پڑھیں
راولپنڈی(سی این پی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ 8 فروری کو تیر پر ٹھپہ لگا کر چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کی خواہش رکھنے والے شخص کی سازش کو ناکام بنائیں۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی) تحریک انصاف کے سابق چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن 2024 کے لیے انتخابی منشور پیش کردیا۔گوہر علی خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں
حب(سی این پی) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے حب میں جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ جو ہتھیار اٹھاتے ہیں اور بھولے بھٹکے دوستوں کو سمجھائیں کہ آپ کی مزید پڑھیں
سیالکوٹ(سی این پی)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنے ساتھ ظلم کو برداشت کرلوں گا اور کررہا ہوں، لیکن جو ظلم عوام کیساتھ ہوا اسے برداشت نہیں کرسکتا۔ سیالکوٹ میں میاں محمد نواز شریف نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)ریٹائرڈ ڈی جی ریڈیو پاکستان مرتضی سولنگی نگران وزیر اطلاعات نے میرٹ کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے صحافیوں کے کوٹے سے قیمتی پلاٹ خود ہی منظور کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ رات دن میرٹ اور اصول پسندی مزید پڑھیں
