شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔تفصیلات کے مطابق ایل این جی ریفرنس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، احتساب عدالت اسلام آباد نے عدم پیشی مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے حملے میں 2  اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے ببری کے قریب لیویز چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں 2  اہلکار شہید ہوگئے۔لیویز  حکام کے مطابق حملےکے بعد دہشت گرد اسلحہ بھی لےگئے، واقعےکے بعد علاقےکی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش مزید پڑھیں

چیئرمین نیب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی نیوز چینل رپورٹ کیا کہ آفتاب سلطان نے یہ کہتے ہوئے استعفیٰ دیا کہ ’کچھ چیزیں کرنے کا کہا گیا جو میرے لیے ناقابل قبول تھیں‘۔ مزید پڑھیں

امتحانی پرچہ میں بے ہودہ، اسلامی اقدار کیخلاف سوال شامل کرنے پر کامسیٹس یونیورسٹی کے لیکچرار کیخلاف مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت میں کامسٹیس یونیورسٹی اسلام آباد کے لیکچرار کی جانب سے انگریزی کے امتحانی پرچہ میں اسلامی تعلیمات کے برعکس نہایت ہی لغواوراسلامی ومعاشرتی اقدارکے منافی فحش سوال شامل کرنے پرخلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمہ درج کرنے کی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل منظور کرلیا

قومی اسمبلی نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی شرط پر پیش کیا گیا ضمنی مالیاتی بل منظور کرلیا جہاں وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم حکومتی اخراجات میں واضح کمی کرنے کا جامع پروگرام ایوان میں پیش مزید پڑھیں

3 مارچ تک عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان، الیکشن کمیشن نے کل اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کے اعلان پر الیکشن کمیشن نے کل اہم اجلاس بلالیا۔ صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیشکن مزید پڑھیں

صدر مملکت نے پنجاب خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور  خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔صدر عارف علوی نے 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی اسمبلیوں میں الیشکن کی تاریخ دے دی۔صدر نے الیکشن ایکٹ مزید پڑھیں

پنجاب کے ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 70 ارکان قومی اسمبلی (ایم این ایز) کے قومی اسمبلی سے استعفے منظور کرنےکے خلاف درخواستوں پر پنجاب کے ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں

حفاظتی ضمانت کی درخواست، عمران خان کو 5 بجے تک پیش ہونے کی آخری مہلت

حفاظتی ضمانت کی درخواست سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی پیشی کے تناظر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی جب کہ عدالت نے عمران خان کو مزید پڑھیں

صدر کی شکل مسکینوں جیسی، لگتا ہے ابھی بھیک مانگے گا، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین عمران خان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ جیل بھرنے کی تحریک شروع کرو تمہیں ایسا جواب دیں گے جو تمہارے گمان میں نہیں ہو گا۔ راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے الیکشن کیلئے صدر کی مشاورت کیلئے دعوت مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر مملکت کی مشاورت کی دعوت کو مسترد کر دیا۔پنجاب اور خیبر پختوانخوا (کے پی) اسمبلی کے الیکشن کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید نے  صدر مملکت کو خط لکھا ہے۔ مزید پڑھیں

یاسمین راشد اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی آڈیو لیک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔مبینہ آڈیو میں سنا جاسکتا ہےکہ پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد غلام محمود ڈوگر سے فون مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائی،بھاری مقدار میں منشیات برآمد، 5 گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) نے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی ، 5 ملزم گرفتار کر لیے گئے ۔اےاین ایف کی ملک بھر میں منشیات کےخلاف کارروائیاں جاری مزید پڑھیں

کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں پر گرینڈ آپریشن، 8 گرفتار

پنجاب کے مختلف اضلاع میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرگرینڈ آپریشن کرتے ہوئےکالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 افراد گرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، سرگودھا اور  ملتان سمیت مزید پڑھیں

امریکا کی کراچی پولیس آفس پر حملے کی مذمت

امریکا نے کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کراچی پولیس آفس پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستانی عوام مزید پڑھیں

کراچی پولیس آفس پر حملے کرنے والے تینوں دہشت گرد ہلاک، آپریشن مکمل

صوبہ سندھ کے دارالحکومت میں کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملے کے بعد عمارت کو دہشت گردوں سے کلیئر کرا لیا گیا ہے جہاں اس حملے میں تین دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے کہا مزید پڑھیں