عمران خان کی 6 نشستوں پر جیت کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن نے روک لیا

الیکشن کمیشن نے 16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں پرکامیاب امیدواروں کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے این اے237 کراچی سے پیپلزپارٹی کے عبدالحکیم بلوچ  اور  این اے157 ملتان سے پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

عمران خان نے ارشد شریف قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

 چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سینئر صحافی ارشد شریف کی  موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صدمہ ہوا، انہوں نے  اپنی جان مزید پڑھیں

ارشد شریف کی میت وطن واپس لانے کے انتظامات، صدر وزیراعظم کی تعزیت

کینیا میں پاکستانی حکام نے سینئر صحافی ارشد شریف کی میت کی شناخت کرلی۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان ہائی کمشنر، کینیا کے پولیس حکام اور ڈاکٹرز اس وقت نیروبی میں ڈیڈ ہاؤس میں ہیں، پاکستانی سفیر مزید پڑھیں

ارشد شریف کا قتل، سیکرٹری داخلہ و خارجہ کو نوٹس، رپورٹ طلب

معروف صحافی اور سینیئر اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں مبینہ قتل کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل تک رپورٹ طلب کرلی مزید پڑھیں

پہلے بھی نااہلی ہوتی رہی،کوئی سیاسی طوفان نہیں آتا، چیف جسٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کی نااہلی کےخلاف درخواست پرسماعت کی جس سلسلے میں پی ٹی مزید پڑھیں

سابق سفیر عمر فاروق نے سابق مشیر برائےاحتساب شہزاد اکبر کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا مطالبہ کردیا

سابق سفیر عمر فاروق نے شہزاد اکبر کے خلاف بطور سابق مشیر برائے احتساب غلط اختیارات کا استعمال کرنے کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے ان کی انٹرپول کے ذریعے گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دائر کردہ مقدمے میں سابق مزید پڑھیں

وفاقی پولیس کا ریڈ زون کو’’ ویپن فری زون ‘‘ قرار دینے کا فیصلہ، صرف مجاز افسران کو ہتھیار لیجانے کی اجازت ہو گی

وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ کسی بھی ایونٹ یا امن و امان کی صورتحال کے دوران ریڈ زون کو “ویپن فری زون” قرار دیا جائے گا۔ہمیشہ کی طرح امن و امان کی صورتحال کے دوران ڈیوٹی پر موجود پولیس مزید پڑھیں

عمران نیازی جھوٹ اور بدیانتی کا مجسمہ ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ کل فیصلہ آگیا کہ عمران نیازی ایک سرٹیفائیڈ چور اور خائن ہے، عمران خان کی نا اہلی کوئی خوشی کا وقت نہیں بلکہ مقام عبرت ہے، اسلام آباد میں کسی سرٹیفائیڈ چور کو داخل مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

چیئرمین تحریک  انصاف عمران خان کے خلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق وزیراعظم عمران خان، اسد عمر اور  علی نواز  سمیت 100 افراد کے خلاف مقدمہ تھانہ سنجگانی میں پولیس کی مدعیت  میں درج کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

بھٹو کا ٹرائل کسی ملٹری  کورٹ نے نہیں سول کورٹ نے کیا تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ سب کو آئین کا احترام کرنا چاہیے اور آئین توڑنے والےجرنیل کا نام لے کر مذمت کریں نہ کہ فوجی ادارےکی۔لاہور  میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب میں مزید پڑھیں