پنجاب حکومت ہمارے پاس عمران خان کی امانت ہے، پرویز الہیٰ

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو ایک منٹ کی دیر نہیں ہوگی۔سماجی مزید پڑھیں

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں جنرل ساحر شمشاد کے لیے پروقار تقریب مزید پڑھیں

خواتین ووٹرز کو لیجانے والی جیپ کھائی میں جا گری، 6 خواتین جاں بحق

آزادکشمیر  کے علاقے وادی نیلم میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 خواتین ووٹرز جاں بحق اور  ڈرائیور سمیت 7 خواتین زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق جیپ کو حادثہ دودھنیال مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

 سوشل میڈیا پر متنازع بیانات دینے کے الزام میں دوبارہ گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ایف آئی اے حکام کی جانب سے اعظم سواتی کو ایف ایٹ کچہری میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق اعداد و شمار گمراہ کن اور مفروضوں پر مبنی ہیں: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم کی بھرپور مذمت کی ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل مزید پڑھیں

پیمرا نے اعظم سواتی کی پریس کانفرنس، تقاریر یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سوشل میڈیا پر متنازع بیانات دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم خان سواتی کی تقاریر، پریس کانفرنس یا پروگرام نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ پیمرا کی مزید پڑھیں

ہم نے تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے‘ عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راولپنڈی کے جلسے سے خطاب میں کہا ہے کہ تمام اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سسٹم کا مزید حصہ نہیں رہیں گے۔ راولپنڈی میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

جن تین افراد نے میرے قتل کی سازش کی وہ اب بھی اعلیٰ عہدوں پر بیٹھے ہیں، عمران

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن تین افراد نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی وہ اعلی عہدوں پر بیٹھے ہیں۔ بار بار سنتے ہیں سائفر ایک ڈرامہ تھا، کہتے مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی جانب سے پاک فوج کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی  کی جانب سے پاک فوج کے افسران کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے پاک فوج کے اعلیٰ افسران کو مزید پڑھیں

یقین دلاتا ہوں ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے علم ہے ماضی میں کچھ ترک کمپنیوں کے لیے پاکستان میں مشکلات رہی ہیں، یقین دلاتا ہوں ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑے مزید پڑھیں

پاکستان اورترکیہ کادوطرفہ تعلقات کوتعاون کے فروغ کے ساتھ نئی بلندیوں پرلے جانے کاعزم

پاکستان اورترکیہ نے دوطرفہ تعلقات کومختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے ساتھ نئی بلندیوں پرلے جانے کے عزم کااعادہ کیاہے۔اس عزم کااظہاروزیراعظم شہبازشریف اورترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں مشترکہ نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

چین نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ساتھ دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نونگ رونگ سے مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے کی نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس کو مبارکباد

پاکستان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بننے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں