وزیراعظم دورہ چین سے واپس پہنچ گئے، مشترکہ اعلامیہ بھی جاری

وزیراعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یکم سے 2 نومبر تک عوامی جمہوریہ مزید پڑھیں

سانحہ مری کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا، جن لوگوں کی شہادتیں ہوئیں ان کا معاوضہ بڑھانے کا حکم جاری

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ سُنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سانحہ مری کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالتی فیصلے میں حکم دیا گیا ہے کہ سانحے میں جن لوگوں کی شہادتیں مزید پڑھیں

10 ہزار بندے بلا کر 2 لاکھ لوگوں کی زندگی اجیرن نہیں کی جا سکتی، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے 25 مئی کے واقعات پر وضاحت طلب کر لی۔سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک پارٹنرشپ مضبوط کرنے پر اتفاق

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک شراکت داری مزی مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا۔شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد چین مزید پڑھیں

پاکستان یوکرین جوہری ٹیکنالوجی پر بات چیت کا بیان، روس سے وضاحت طلب

پاکستان نے یوکرین کے ساتھ جوہری ہتھیار تیار کرنے کی ٹیکنالوجی کے حوالے سے بات چیت کے روسی سینیٹر کے دعوے کا مسترد کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ روسی سینیٹر ایگور موروزوف کا مزید پڑھیں

عمران خان کا وقت ختم ہو گیا، مذاکرات کسی صورت نہیں ہونگے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو این آر او نہیں مل رہا، ابھی تو مزید سچ سامنے آئیں گے، موجودہ لانگ مارچ کے پیچھے ادارہ نہیں ایک، دوافراد ہوسکتے مزید پڑھیں

عمران خان نے مذاکرات کرنے ہیں تو بدتمیزی، بدتہذیبی پر معذرت کریں، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہےکہ وہ مذموم فسادی ایجنڈے کو چھوڑ کر قانون و آئین کے تابع  آکر سیاسی قوتوں کے ساتھ بیٹھیں اور  اپنی بدتمیزی، بدتہذیبی پر مزید پڑھیں

اپنے سائل اور عوام کا اعتماد بحال کروانا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میری دعا ہے کہ ہم سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی میں کامیاب ہوں۔جوڈیشل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف دورہ چین پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورہ پر چین روانہ ہو گئے، وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ مواصلات مولانا اسعد محمود، وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال، وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم مزید پڑھیں

دہشتگردوں سے فائرنگ تبادلہ، دو جوان شہید

بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں سکیورٹی فورسز  اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 4 دہشت گرد مارےگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی رد و بدل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان نے چنیوٹ اور فیصل آباد میں 220 کے وی گرڈ سٹیشن لالیاں اور 500 کے وی گرڈ سٹیشن فیصل آباد ویسٹ کا افتتاح کر دیا

وفاقی وزیر برائے پاور انجینئر خرم دستگیر خان نے چنیوٹ اور فیصل آباد کے اضلاع میں بالترتیب 220 کے وی گرڈ سٹیشن لالیاں اور 500 کے وی گرڈ سٹیشن فیصل آباد ویسٹ کا افتتاح کر دیا۔ دونوں منصوبے ٹرانسمیشن نیٹ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے جلسے کی اجازت نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف نے جی 9 میں جلسے کی اجازت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے جی نائن میں جلسے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو دوبارہ درخواست جمع کرا دی، درخواست میں مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس، حکومت کا تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے کیس میں تین رکنی انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 3 رکنی کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) عبدالشکور پراچہ ہوں مزید پڑھیں