توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن کا عمران خان کو ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مزید پڑھیں

شہباز گل کی حوالگی کا معاملہ، وفاق اور پنجاب آمنے سامنے آگئے، چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل خانہ جات مصیبت میں پھنس گئے

راولپنڈی(سی این پی) شہباز گل کس کے حوالے کریں؟ صوبہ پنجاب، وفاقی پولیس میں محاذ آرائی عروج پر پہنچ گئی: ذرائع کے مطابق عمران خان کے سٹاف آفسر شہباز گل کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کرنے کے واضح حکم مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے گھر آمد،اہلخانہ سے اظہار تعزیت،فاتحہ خوانی

وزیرِاعظم شہبازشریف لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کے گھر پہنچ گئے۔وزیردفاع خواجہ آصف اور  وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی وزیرِ اعظم کے ساتھ تھے۔ وزیرِاعظم نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید مزید پڑھیں

عمران خان کا ایف آئی اے نوٹس کا جواب دینے سے صاف انکار

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار کردیا۔ عمران خان اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شہباز گل کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ،عمران خان کا شدید ردعمل

سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے چیف آف اسٹاف شہبازگل کے جسمانی ریمانڈ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ شہبازگل کو دوبارہ پولیس ریمانڈ پر دیا جانا انتہائی تشویشناک ہے، تشدد مزید پڑھیں

شہباز گل کو 48 گھنٹوں کے لیے پولیس کے  حوالے کرنے کا حکم

اسلام آباد کی عدالت نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کے خلاف نظر ثانی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کے حکم مزید پڑھیں

سندھ بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ،پولنگ 28 اگست کو ہی ہوگی،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے ایم کیو ایم کی درخواست نمٹاتے ہوئے حکم دیا ہے کہ پولنگ 28 اگست کو ہی ہو گی۔سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے حلقہ مزید پڑھیں

امریکا کی سیلاب متاثرہ آبادی کیلئے ایک لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی یقین دہانی

امریکا نے یو ایس ایڈ پاکستان میں سیلاب متاثرہ آبادی کیلئے ایک لاکھ ڈالر فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ یو ایس ایڈ پاکستان میں سیلاب متاثرہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں موجود شہزاد اکبر کا حکومت نے نام ای سی ایل میں ڈال دیا

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) دور میں ایسٹ ریکوری یونٹ کے سربراہ و سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبرکا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈال دیا گیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق بیرسٹر مزید پڑھیں