ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔یہ قرضہ خیبر پختونخوا میں ثانوی صحت کا معیار بہتر بنانے میں مدد گار ہوگا، یہ پروگرام اسپتالوں کے انفرا اسٹرکچر اور سہولتیں بہتربنانے میں بھی مدد مزید پڑھیں
ہالی ووڈ اداکارہ اور انسان دوست انجلینا جولی، جو سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی اور مدد کے لیے پاکستان کا دورہ کررہی ہیں، نے نیشنل فلڈ ریسپانس کوآرڈینیشن سینٹر کا دورہ کیا۔ ڈپٹی چیئرمین NFRCC احسن اقبال نے انجلینا جولی مزید پڑھیں
صدر یورپی یونین کمیشن ارسلا وان ڈیر لیین نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے آئندہ ہفتوں میں مزید انسانی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ارسلا وان ڈیر لیین نے نیویارک میں یونائیٹڈ نیشنل جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے مزید پڑھیں
خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں معافی مانگ لی۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی، شبلی فراز اور عمران خان کے وکیل حامد خان مزید پڑھیں
وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہےکہ عمران خان صاحب نے تیاری پکڑنی ہے، ہم مکمل تیار ہیں۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان جیسے شخص سے بات ممکن نہیں، ریڈ مزید پڑھیں
پڑوسی ملک ایران میں پولیس کی حراست میں لڑکی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 16 سالہ نوجوان بھی شامل ہے جو مظاہرے کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقات میں پاکستان میں سیلاب کے بحران کے بارے میں آگاہ کیا۔وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی سے نبرد مزید پڑھیں
امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا سامنا ہے، قدرتی آفت کے شکار ملک کو مدد کی ضرورت ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ملک کو سب سے زیادہ ضرورت قانون کی بالادستی کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کا ریفرنس خارج کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس خارج کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس پاگ اور احمق شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی۔اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں
اسلام آباد کے علاقے میڈیا ٹاؤن میں 5 مسلح ڈاکوؤں نے رات 3 بجے سینیئر خاتون صحافی فوزیہ شاہد کے گھر میں گھس کر انہیں اور ان کے شوہر کو بندوق کی نوک پر زدو کوب کیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے مزید پڑھیں
خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکیوں سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکلر جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کر دیے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس کے خلاف عمران خان اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر مزید پڑھیں
وزارتِ خزانہ کی جانب سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے بعد پیٹرول فی لیٹر 1 روپیہ 45 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 45 پیسے اضافے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کو بھاری جانی نقصان مزید پڑھیں
متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی ہے، مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ معاہدے میں مزید وسعت اور بہتری لائیں گے۔ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان سکیورٹی تعاون مزید بڑھائیں گے۔ دونوں ممالک ملکر تمام داخلی اورعلاقائی سکیورٹی چیلنجز مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے۔وزارت خارجہ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے ساتھ ہیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے77 ویں اجلاس مزید پڑھیں