سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ، 1 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کو بھاری جانی نقصان مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سکیورٹی تعاون بڑھائیں گے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ روڑ ٹو مکہ پراجیکٹ معاہدے میں مزید وسعت اور بہتری لائیں گے۔ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان سکیورٹی تعاون مزید بڑھائیں گے۔ دونوں ممالک ملکر تمام داخلی اورعلاقائی سکیورٹی چیلنجز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نیویارک پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے  نیویارک پہنچ گئے۔وزارت خارجہ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے ساتھ ہیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے77 ویں اجلاس مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی نیویارک میں چینی وزیر خارجہ سمیت اہم ملاقاتیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں باہمی شراکت داری اور دوطرفہ مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا دنیا بھر میں تشویشناک حد تک پہنچ چکا، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی پر زور دیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے رابطہ کرے تاکہ اسلامو فوبیا پر خصوصی ایلچی مقرر کیا جائے کیونکہ یہ دنیا بھر میں تشویشناک حد تک مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی مہم، علی نواز اعوان نے مریم اورنگزیب، جاوید لطیف اور ایم ڈی پی ٹی وی کیخلاف درخواست تھانہ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد(سی این پی ) پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر علی نواز اعوان نے چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کی مہم چلانے پر وفاقی وزراجاوید لطیف، مریم اورنگزیب اور مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کو تفصیلات جمع کرانے کیلئے 6 ہفتے کی مہلت

فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلات جمع کرانے کے لیے 6 ہفتوں کی مہلت مل گئی۔پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہوئی۔ تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف مقدمے سے دہشت گردی کی دفعہ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

امید ہے شاہ چارلس والدہ کی میراث کو آگے بڑھائیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے شاہ چارلس سوئم سے بکنگھم پیلس میں ملاقات کرکے ملکہ الزبتھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔شہباز شریف نے کہا کہ ملکہ الزبتھ دولت مشترکہ ممالک کے شہریوں کے لیے تحریک اور طاقت کا سرچشمہ مزید پڑھیں

شہباز نواز ملاقات، پنجاب حکومت کی تبدیلی پر غور، الیکشن مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد و بڑے بھائی نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ن لیگ کے مطابق ملاقات میں سینیٹر اسحاق ڈار اور سلیمان شہباز بھی موجود تھے اور ملاقات میں  ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے جنرل اسمبلی سے خطاب و دیگر مصروفیات کا شیڈول سامنے آگیا

وزیر اعظم محمد شہباز شریف 19 سے 23 ستمبر 2022 تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی مباحثے میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ایک پریس ریلیز میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے، شہبازشریف ملکہ کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔لوٹن ایئرپورٹ پر وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان ہائی کمیشن اور ان کے اسٹاف نے رسیو کیا۔ شہباز شریف اتوار کو مزید پڑھیں