گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر حاضری

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 74ویں برسی کے موقع پر  گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے قائم مقام گورنر آغا سراج درانی کا مزار  قائد پر مزید پڑھیں

سیلاب سے 1400 سے زائد جانیں ضائع ہوئیں،8 لاکھ سے زائد فارم مویشی ہلاک ہوچکے، مسعود خان

امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے عالمی برادری کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے سنگین خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے جو پوری دنیا کے ممالک کے لیے خطرہ ہیں۔ وہ واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل پریس کلب میں مزید پڑھیں

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا جا رہا

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 74 واں یوم وفات اتوار کو مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ان کے سنہری اصولوں ’’اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط‘‘ پر عمل پیرا ہونے کے عہد کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 11 اراکین اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفکیشنز معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 11 اراکین اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشنز معطل کر کے 27 ستمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔کراچی مزید پڑھیں

سیلاب کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو بڑی رقم کی ضرورت، انتونیو گوتریس

وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر سکھر پہنچ گئے۔وزیر اعظم شہباز شریف اور یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سکھر پہنچ گئے، وزیراعلی سندھ نے وزیر اعظم اور انتونیو گوتریس مزید پڑھیں

آرمی چیف کا امریکی سیکرٹری دفاع سے ٹیلی فونک رابطہ،سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

امریکی سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے پاکستان کے ساتھ ہر سطح پر تعاون بڑھانے میں اپنا کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مزید پڑھیں

وزیراعظم اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ سکھر پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورہ کے لیے سکھر پہنچ گئے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اداروں کے خلاف نیا محاذ کھول لیا ہے۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو گھٹیا آدمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں شرم ہی نہیں آتی، کبھی توشہ خانہ کا کیس آ مزید پڑھیں

پاکستان کو بحالی کیلئے مالی امداد کی ضرورت ہے،انتونیو گوتریس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بہت فنانشل سپورٹ کی ضرورت ہے۔سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر میں پاکستان میں ہونے والے سیلاب کے نقصانات پر بریفنگ دی گئی۔ مزید پڑھیں

راہول گاندھی کا پاکستانی سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی

بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ ان پاکستانیوں سے تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے سیلاب کے باعث اپنے پیاروں کو کھو دیا۔کانگریس رہنما راہول گاندھی نے پاکستان کے متاثرینِ سیلاب سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کا انتقال، صدر، وزیراعظم کا اظہار افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا استقبال کیا۔ انٹونیو گوٹریس مزید پڑھیں