سیشن جج کو دھمکی، عمران خان کو دہشتگردی مقدمے میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینےکےکیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چالان جمع کرانے سے روکتے ہوئے عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمے میں شامل تفتیش ہونےکا حکم مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کا ارکان اسمبلی کے استعفوں کا آرڈر غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کی۔ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کے بدمعاشوں نے میرے خلاف شدید پروپیگنڈا شروع کیا، عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ آج انہیں جواب دوں گا جو مجھے بدنام کرنے کے لیے میرے الفاظ مسخ کر رہے ہیں۔یہ بات سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ تبادلہ،  کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں کیپٹن سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا۔ آئی ایس مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر آرمی میں شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ نازک وقت میں پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش انتہائی افسوسناک ہے، آرمی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید پڑھیں

عمران خان پاک فوج پر کیچڑ اچھالنے میں ملوث ہو رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ان کے گزشتہ روز کے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا کہ اداروں کو بدنام کرنے کے لیے مزید پڑھیں

کیا کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ افواجِ پاکستان میں کوئی محب وطن نہیں ہو گا؟جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان مزید پڑھیں

پرنس رحیم آغا خان کا سیلاب زدگان کیلئے 1 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس رحیم آغاخان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایک کروڑ ڈالر امداد دینےکا اعلان کیا۔ پرنس  رحیم آغا خان نے  آغا خان کی طرف سے نیک تمناؤں کا مزید پڑھیں

قطر اور متحدہ عرب امارات سے مزید دو پروازیں سامان لیکر پہنچ گئیں

 عالمی برادری سیلاب زدگان کی مدد میں پیش پیش ہے، قطر اور متحدہ عرب امارات سے مزید دو پروازیں سامان لیکر پہنچ گئیں، یونیسف سے بھی ایک طیارے کی کراچی آمد ہوئی، مختلف ممالک سے آنیوالی امدادی پروازوں کی تعداد مزید پڑھیں

سیلاب کے بعد بحالی خدمات میں مصروف مزدوروں کیلئے وزیراعظم کا بڑا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے آج بلوچستان میں سیلاب کے متاثرہ اضلاع کا دورہ کیا اور بحالی کے اقدامات میں سرگرم مزدوروں کے لیے 50، 50 لاکھ روپے کے انعامات کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو مزید پڑھیں

غیر معمولی صورتحال میں ہمیشہ قوم کے شانہ بشانہ ہیں، پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افواج پاکستان غیر معمولی صورتحال میں ہمیشہ عوام کے شانہ بشانہ ہے۔ نیشنل فلڈ رسپانس سینٹر میں سیلاب کی مزید پڑھیں