امریکا نے ایک بار پھر عمران خان کے سازش الزامات کو جھوٹ قرار دیدیا

ڈیرک شولے نے کہا ہے کہ عمران خان کے سازش والے الزامات میں سچائی نہیں ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے مشیر ڈیرک شولے نے نجی ٹی وی چینل  سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اہم ملک ہے، کوئی بھی حکومت مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، عمران خان کو دوبارہ جواب جمع کرانے کیلئے 7 روز مل گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران  خان کو 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ خیبرپختونخوا کیلئے 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز  شریف نے سیلاب سے متاثرہ خیبر پختونخوا کے لیے بھی 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد کے مزید پڑھیں

بھارتی قابض فوج نے مزید تین کشمیری شہید کردیئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے میں  بربریت کا مظاہرہ کیا اور سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کو شہید کردیا۔کے ایم ایس کے مطابق مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے ایک گھٹنے میں سیلاب متاثرین کیلئے ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلئے

پیپلز پارٹی نے دعویٰ کیا ہےکہ  وزیر خارجہ  بلاول بھٹو زرداری  نے ایک گھنٹےمیں اقوام متحدہ (یو این) کے رکن ممالک سے تقریباً ایک کھرب 30 ارب روپےجمع کرلیے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں

غیر قانونی تعمیرات کی اجازت دینے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ  2010 کے سیلاب کے  بعد  اسی جگہ تعمیرات کی اجازت دینے  والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید پڑھیں

پاکستان اور اقوام متحدہ کی عالمی برادری سے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے اپیل

پاکستان اور اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے اپیل کردی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب زدگان کی ہنگامی امداد کیلئے دفتر خارجہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، چیئرمین این ڈی ایم این اے لیفٹیننٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں  پر بڑا ریلیف دے دیا

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں  پر بڑا ریلیف دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کردی۔ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جوادالحسن نے ٹیکس معطل کرکے آئیسکو مزید پڑھیں

روپے کی قدر میں بہتری، بازار حصص کا انڈیکس بھی اوپر چلا گیا

 آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری آنے لگی۔پیر کے روز آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو  بورڈ کی جانب پاکستان کے لیے اگلی قسط منظور کی گئی جس کے بعد مارکیٹ میں روپے کی مزید پڑھیں