آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سوات میں سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کادورہ کر رہے ہیں، وہ کمراٹ، گرد و نواح میں پھنسے لوگوں کے انخلا، امدادی کاروائیوں کا جائزہ لیں گے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں
پڑوسی ملک چین نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 10 کروڑ یوآن (آر ایم بی) کی امداد کا اعلان کر دیا۔چین کی جانب سے 25 ہزار خیموں اور دیگر امدادی اشیاء کا عطیہ کیا گیا ہے۔ چین کی فضائیہ مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج کردیاسلام آبادکے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف کی ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے دی۔عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف نےمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ منسوخ کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے 2 ستمبرکو یو اے ای کے دورے پر جانا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نےملک میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے دورہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل سید ظفر علی شاہ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کا لیجنڈ اور اولمپین منظور حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران کی براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کا پیمرا کا آرڈر معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے براہ راست تقریر نشر کرنے پر عائد پابندی کو اسلام آباد مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی وزرائے خزانہ پنجاب و خیبرپختونخوا کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کیا عمران خان کی سیاست اور حکمرانی کی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی لیک آڈیو کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت ترین کا محسن لغاری اور تیمور سلیم جھگڑا سے فون پر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین اور پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت منظر عام پر آگئی۔شوکت ترین نے محسن لغاری کو کہا کہ یہ جو آئی ایم ایف کو 750 ارب کی کمٹمنٹ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقے نوشہرہ کا دورہ کیا، سیلاب سے ہونیوالے نقصانات اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سیلاب زدہ علاقوں کا جائزہ لینے کییلئے نوشہرہ پہنچ گئے، اس موقع مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خیر پور او ر قمبر شہداد کوٹ میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا، امدادی سرگرمیوں کا جائزہ بھی لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار مزید پڑھیں
ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، 24 گھنٹے کے دوران مزید 28 اموات ہوگئیں، مجموعی تعداد 1061 تک پہنچ گئی، 9 لاکھ 49 ہزار مکانات زمین بوس ہوگئے، 8 لاکھ مویشی ہلاک ہوگئے، 149 پلوں کو نقصان مزید پڑھیں
بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں جائزے کے بعد اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ منظوری کی صورت میں مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپیل کی ہے کہ تمام صاحب حیثیت لوگ سیلاب متاثرین کی مدد کریں، یہ وقت سیاست کا نہیں متاثرین کی امداد اور ان کے زخموں پر مرہم رکھنے کا ہے۔ مزید پڑھیں