منی لانڈرنگ کیس،فرح گوگی کی والدہ کے وکیل نے نیب میں تحریری جواب جمع کرا دیا

منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں فرحت شہزادی اور ان کی والدہ کے وکیل نیب لاہور میں پیش ہوگئے۔فرح خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ نیب لاہورنے فرح خان کا جواب وصول کرنےسے انکار مزید پڑھیں

رانا ثنا کے بیان کی اخباری خبر اور ٹی وی ٹاک شو کا ٹرانسکرپٹ طلب

سپریم کورٹ نے رانا ثنا اللّٰہ کے خلاف پرویز الہٰی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران رانا ثنا کے بیان کی اخباری خبر اور ٹی وی ٹاک شو کا ٹرانسکرپٹ طلب کرلیا۔  جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مزید پڑھیں

واشنگٹن سے آنے والا سائفر سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چھپانے کی اطلاعات بے بنیاد ہیں،دفتر خارجہ

 ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانہ واشنگٹن سے آنے والا سائفر سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چھپانے کی اطلاعات سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں۔ رجیم چینج کی مبینہ سازش کے معاملے پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی رانا  ثنااللہ کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ میں پرویز الٰہی کی رانا  ثنااللہ کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔مسلم لیگ (قٌ) کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے وزیر دخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف سپریم  کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست گزشتہ روز مزید پڑھیں

ڈالر 225 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،بازار حصص میں بھی مندی

 ملک میں سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کے باعث روپے کا انتہائی برا حال ہے، ڈالر کی بلند ترین اڑان جاری ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں مزید 3 روپے ایک پیسے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔اضافے کے بعد مزید پڑھیں

وزیراعظم کی صدارت میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس،اسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا متفقہ فیصلہ

لاہور  میں  وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں اتحادی جماعتوں نے اسمبلیوں کی مقررہ مدت پوری کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا۔ خیال رہے کہ 17 جولائی کو پنجاب کی 20 نشستوں میں ہونے والے مزید پڑھیں

ڈالر 221 پر جا پہنچا، فچ نے بھی پاکستان کی آئوٹ لک مستحکم سے منفی کردی

ڈالر مزید تگڑا، روپے کو رگڑا، امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی، پاکستانی کرنسی کے مقابلے ڈالر 5 روپے 81 پیسے مہنگا ہو گیا جبکہ فچ نے بھی پاکستان کا آئوٹ لک منفی کردیا ہے، عالمی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نیب ترامیم خلاف آئین ہونے پر حکومت سے جواب طلب کرلیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر نیب ترامیم خلاف آئین ہونے پر حکومت سے جواب مانگ لیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں مزید پڑھیں

یوم الحاق پاکستان،صدر مملکت کا بہادر کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ

جموں و کشمیر کے یوم الحاق پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر عارف علوی نے حق خودارادیت کی جدوجہد میں بہادر کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ 20جو ن کو ہونے والا مشترکہ اجلاس ملتوی، اب 22 اگست کو ہوگا

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے کل 20 جولائی بروز بدھ کو ہونے والا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نامعلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے باضابطہ اعلان کے مطابق مشترکہ اجلاس اب مزید پڑھیں

حکمران جماعت مسلم لیگ ن کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قبل ازوقت انتخابات نہ کرانےکا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ن لیگ اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست اور دیگر سیاسی معاملات پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ریاستی اداروں پر بار بار حملوں کے باوجود عمران کو کھلی چھوٹ نے ملک کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم

 وزیراعظم شہبا زشریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کردیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن پر زور  دیتا  ہوں کہ وہ پی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کور کمیٹی نے پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی توثیق کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہیٰ کی بطوروزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی کے فیصلےکی توثیق کر دی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

ریکوڈک میں سونے تانبے کے ذخائر دریافت کرنے کیلئے پاکستان کا بیرک گولڈ کارپوریشن معاہدہ

ریکوڈک میں سونے اور تابنے کے ذخائر دریافت کرنے کیلئے پاکستان اور بیرک گولڈ کارپوریشن کے درمیان طویل المدتی شراکتداری کیلئے اصولی معاہدہ طے پا گیا، عالمی کمپنی ابتدائی طور پر 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی، ریکوڈک مزید پڑھیں