کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کا نہیں، سب سے پہلے کشمیر کے عوام کا ہے، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے مقبوضہ کشمیر میں رائے شماری سے کیوں ڈرتا ہے؟ امن کیلئے بھارت سے مذاکرات پر تیار ہیں۔آزاد کشمیر کے ضلع باغ مزید پڑھیں

14 انتخابات کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست، حکومت اور نگران حکومت کے جوابات کو سراہتے ہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت جاری ہے، پی ٹی آئی نے درخواست پر اپنا جواب جمع کروادیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی مزید پڑھیں

نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کر رہا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کےدوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے، نیب کو ایک اختیار مل گیا جسے ہر جگہ استعمال کررہا ہے۔سپریم کورٹ میں نیب ملزم ندیم مزید پڑھیں

عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت بھی منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 جون تک توسیع کردی جبکہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس معاملے کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آڈیو لیکس معاملے کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈوکیٹ بابر اعوان کے توسط سے جوڈیشل کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ مزید پڑھیں

آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کا کارروائی پبلک کرنے کا فیصلہ

عدلیہ اور ججز سے متعلق آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کے پہلے اجلاس میں اس کی کارروائی پبلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے عدلیہ اور ججوں سے متعلق مبینہ آڈیو لیکس کی مزید پڑھیں

حج آپریشن، پاکستان کی پہلی فلائٹ عازمین حج کو لیکر مدینہ منورہ پہنچ گئی

پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز آج کراچی سے ہو گیا، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پہلی حج پرواز پی کے 773 کراچی سے 328 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ پہنچ گئی۔عازمین حج کو رخصت کرنے مزید پڑھیں

قو می سکیورٹی فورسز کا آپریشن، تین دہشت گرد جہنم واصل، دو جوان شہید

ٹانک کےعلاقے میں انٹیلی جنس اطلاعات کے بنیاد پر کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز  اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ دو جوان شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جھڑپ کے دوران ہلاک ہونے والے دہشتگردوں مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت 23 مئی کو ہو گی

پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی دائر اپیل پر سماعت 23 مئی کو ہوگی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر مزید پڑھیں

عمران خان کی امریکی کانگریس میکسین مور واٹرز کے ساتھ آڈیو لیک

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔عمران خان نے میکسین مور واٹرز سے کہا کہ 99 فیصد پاکستان میرے ساتھ ہے۔ عمران خان مزید پڑھیں

ججز آڈیو لیکس تحقیقات، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل

وفاقی حکومت نے ججز سے متعلق آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے زرغون  میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  دہشت گردوں کے حملے پر پوسٹ پر موجود جوانوں نے مزید پڑھیں