پنجاب اسمبلی کے منحرف ارکان کیا واقعی ’’لوٹے‘‘ ہیں؟ عمران خان کے دعوے میں کتنی سچائی؟ حقائق پر مبنی رپورٹ

اسلام آباد (کیپیٹل نیوز پوائنٹ سپیشل رپورٹ)سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ان  20 ارکان (ایم پی اے) کو’’لوٹا‘‘ کہا ہے، جنہیں حال ہی میں الیکشن کمیشن نے پارٹی لائنوں کے خلاف ووٹ دینے پر ڈی سیٹ مزید پڑھیں

صدر مملکت سے ایوانِ صنعت و تجارت برائے خواتین پشاور کے وفد کی ملاقات

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو معیاری تعلیم اور ہنر فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہونا چاہیے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوانِ صنعت و تجارت برائے خواتین پشاور کے وفد نے ملاقات کی۔اس موقع مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی قسط 3 سے 6 ہفتوں میں جاری ہو گی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اس معاہدے کے نتیجے میں ملک کو فوری ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی رقم مل جائے گی۔  رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر جیری مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات،الیکشن مہم ختم،میچ اتوار کو پڑے گا

 پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم ختم ہو گئی، آخری روز مسلم لیگ ن، تحریک انصاف سمیت امیدواروں نے بھرپور مہم چلائی۔ ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ اتوار کو ہوگی، الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

بلوچستان میں مون سون بارشوں سے اب تک 69 افراد جاں بحق،9اضلاع آفت زدہ قرار

ملک کے بیشتر حصے میں مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور صرف بلوچستان میں بارشوں سے مختلف حادثات میں اب تک 69 افراد جاں بحق جبکہ 432 مکانات تباہ  ہو چکے ہیں۔ حکومت بلوچستان نے بارشوں مزید پڑھیں

لاہور پر بری نظر رکھنے والوں کو 17 جولائی کو یہاں سے مایوس لوٹنا پڑے گا،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پچھلے چار سال لاہور یتیم اور لاوارث تھا، اگر اس نالائق کی حکومت ایک سال اور رہتی تو وہ اسے بھی کھنڈر مزید پڑھیں

جس نے بھی ان چوروں کو اقتدار میں بیٹھایا، تاریخ انہیں معاف نہیں کریگی، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں ظلم و مہنگائی اور ہورہی ہے اور جس نے بھی ان لوگوں کو سازش کے تحت حکومت پر بٹھایا ہے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ،تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل

وفاقی کابینہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف غداری کا مقدمہ قائم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا

وفاقی کابینہ نے سپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا اور کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے آئین کا تحفظ یقینی ہوا۔ تفصلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ کرنل لائق بیگ مرزا کی شہادت پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں لیفٹیننٹ کرنل لائق بیگ مرزا کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے شہدا کے درجات مزید پڑھیں

اغواء ہونیوالے کرنل لئیق بیگ مرزا کو دہشتگردوں نے شہید کردیا

کوئٹہ سے اغواء ہونیوالے کرنل لئیق بیگ مرزا کو دہشتگردوں نے شہید کردیا، آپریشن میں 2 دہشت گرد مارے گئے، بقیہ دہشت گرد ان کے مغوی کزن عمر جاوید کو لیکر فرار ہوگئے، سکیورٹی فورسز کا علاقے میں آپریشن جاری مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 18 روپے فی مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں18 روپے 50 پیسے،ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کر رہے ہیں،وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گری ہیں، آج ہمیں قیمتوں کو کم کرنے مزید پڑھیں