سپیکر ،ڈپٹی سپیکر کی رولنگ اور صدر، وزیراعظم کی اسمبلیاں کی تحلیل،آرٹیکل 6 کی کارروائی کا راستہ موجود،اضافی نوٹ

 وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے دوران قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے تفصیلی فیصلے پر جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے اضافی نوٹ تحریر مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے، ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

بیرونی مداخلت سے متعلق دلیل سے مطمئن نہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے دوران قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف از خود نوٹس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔تفصیلی فیصلہ 86 صفحات  پر مشتمل ہے جسے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ سے گرفتار مسلح شخص ایف سی خیبرپختونخوا کا اہلکار نکلا

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں خیبرپختونخوا کے وسائل استعمال ہونے لگے۔خیبرپختونخوا حکومت نے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی مہم کیلئے فرنٹیئرکانسٹیبلری (ایف سی) کے محافظ فراہم کردیے۔ گزشتہ شب لاہور کے حلقہ پی پی 168 مزید پڑھیں

یوم شہدائے کشمیر قربانیوں کی یاد دہانی کراتا ہے،وزیراعظم

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے حق خودارادیت کیلئے قربانیاں دیں، یوم شہدائے کشمیر ان قربانیوں کی یاد دہانی کراتا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک جاری مزید پڑھیں

پاک فوج کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن،4مارے گئے،اسلحہ و گولہ بارود برآمد

پاک فوج نے شمالی وزیرستان کےعلاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 امن دشمن مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا، دہشتگردوں مزید پڑھیں

بارش سے متاثرہ لوگوں کی مدد کیلئے ہر ممکن کوششیں یقینی بنائیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کو ہدایت کی ہے کہ وہ شدید بارشوں سے متاثرہ لوگوں کی مدد  کے لیے ہر ممکن کوششیں یقینی بنائیں اور ہر ایک وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔ مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم شہداء کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جا رہا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم شہداء کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے ، جس میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے 1931 کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں سرینگر مزید پڑھیں

تین مختلف حادثات میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے

عید کے موقع پر خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں حادثات میں16 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ8 افراد زخمی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ گبین جبہ میں گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مزید پڑھیں

جب لوٹوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے تو وہ ملک تباہ کر دیتے ہیں،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ چاہتے ہیں ہم امریکی غلاموں کو تسلیم کریں، دھمکیاں دی جا رہی ہیں، ہمارے لوگوں کو فون آتا ہے کہ تمہیں مزید پڑھیں

سندھ کے عوام پانی میں اور زرداری خاندان کرپشن کے سمندر میں غوطے کھا رہا ہے،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سندھ میں بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر سابق صدر آصف زرداری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ سندھ میں طوفانی بارشوں نے پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

کراچی اور صوبہ سندھ کے دیگر شہروں میں بارشوں سے مختلف حادثات میں 26 افراد جاں بحق

سندھ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ پیر کے روز کراچی اور صوبے کے دیگر شہروں میں ہونے والی مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں کم از کم 26 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں، چودھری شجاعت اور پرویز الہیٰ کی ایک ساتھ پریس کانفرنس

سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھردی پرویز الٰہی نےسینئر صحافیوں سے ملاقات کی ہے جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی معاملات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ صحافیوں سے ملاقات میں مزید پڑھیں