پنجاب ضمنی انتخابات،پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے مکمل نتائج آگئے ہیں جن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 15 اور مسلم لیگ (ن) نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی جبکہ ایک نشست آزاد امیدوار کے حصے مزید پڑھیں

عمران وکٹری سپیچ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینگے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ضمنی انتخابات کے نتائج میں پی ٹی آئی کی برتری کے بعد وکٹری اسپیچ کی تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق  چیئرمین پی ٹی آئی سینیئر رہنماؤں سے وکٹری اسپیچ مزید پڑھیں

پنجاب ہمارے ہاتھ سے جارہا ہے، وفاق میں اتحادی حکومت ہے اور فیصلہ رہنماؤں نے کرنا ہے،مسلم لیگ ن

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں ملک احمد خان کا کہنا تھاکہ دل سے تسلیم کرتا ہوں کہ تحریک انصاف کو مزید پڑھیں

پنجاب میں 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات پر پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کے ڈی سیٹ ہونے سے خالی ہونے والی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے،کچھ پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو چکا ہے مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے کارکنوں نے فواد چوہدری کی گاڑی روک لی، بیک سکرین بھی توڑ ڈالی

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 168 میں  تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں نے تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری کی گاڑی روک لی۔ٹی ایل پی کارکنوں نے فوادچوہدری اور شوکت ترین کی گاڑی کے سامنے احتجاج کیا اور مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے منحرف ارکان کیا واقعی ’’لوٹے‘‘ ہیں؟ عمران خان کے دعوے میں کتنی سچائی؟ حقائق پر مبنی رپورٹ

اسلام آباد (کیپیٹل نیوز پوائنٹ سپیشل رپورٹ)سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ان  20 ارکان (ایم پی اے) کو’’لوٹا‘‘ کہا ہے، جنہیں حال ہی میں الیکشن کمیشن نے پارٹی لائنوں کے خلاف ووٹ دینے پر ڈی سیٹ مزید پڑھیں

صدر مملکت سے ایوانِ صنعت و تجارت برائے خواتین پشاور کے وفد کی ملاقات

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو معیاری تعلیم اور ہنر فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہونا چاہیے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوانِ صنعت و تجارت برائے خواتین پشاور کے وفد نے ملاقات کی۔اس موقع مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی قسط 3 سے 6 ہفتوں میں جاری ہو گی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اس معاہدے کے نتیجے میں ملک کو فوری ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی رقم مل جائے گی۔  رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے کمیونیکیشن ڈائریکٹر جیری مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات،الیکشن مہم ختم،میچ اتوار کو پڑے گا

 پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم ختم ہو گئی، آخری روز مسلم لیگ ن، تحریک انصاف سمیت امیدواروں نے بھرپور مہم چلائی۔ ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ اتوار کو ہوگی، الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں